تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِرمِزی" کے متعقلہ نتائج

قِرمِزی

قرمز کے رنگ کا، مٹی مائل سرخ رنگ کا، سرخ، لال

کِرْمِزی

رک : قرمزی .

قِرْمِزی رَن٘گ

سیاسی مائل گہرا سرخ رن٘گ

قِرْمِزی بُخار

ایک قسم کا متعدی بخار جس میں جسم پر سرخ رن٘گ کے چٹے پڑ جاتے ہیں، سرخ بخار، لال بخار

قِرْمِزِیَہ

رک : قرمزی بخار.

تَپِ قِرْمِزی

ایک متعدی مرض ہے، اس کی امتیازی خصوصیات بخار، حلق کی سوزش، جلد پر ایک چمکدار سرخ ثوران اور بعض پیچیدگیوں کا میلان ہے، ان پیچیدگیوں میں سب سے زیادہ اہم حادالتباب گردہ اور التہاب ازن وسطی ہیں

قَرمِیزی

ایک قسم کا گہرا سرخ رنگ.

قِرْمِز

چنے کے برابر ایک چھوٹا سا کیڑا جو بیر بہوٹی کی مانند جھاڑیوں پر ہوتا ہے اور اس سے سرخ ریشم رنگا جاتا ہے

قَرْمِطی

فرقہ قرامطہ سے تعلق رکھنے والا ، قَرمط کا پیرو (قرمط کی طرف منسوب) فرقۂ قرامطہ کا ایک فرد .

قَرمِیزی رَن٘گ

سیاسی مائل گہرا سرخ رن٘گ

قَرمِیزی بُخار

ایک قسم کا متعدی بخار جس میں جسم پر سرُخ رن٘گ کے چَٹّے پڑ جاتے ہیں (انگ : SCARLATINA)

زَرْنِیخِ قِرْمِز

میںڈھل

قَزیٰ

Sweeping, dirt, rubbish.

قَرْطی

एक प्रकार का कपड़ा जो काले और हरे रंग का होता है।

قُرْبیٰ

نزدیکی، خویشی، رشتہ داری

اردو، انگلش اور ہندی میں قِرمِزی کے معانیدیکھیے

قِرمِزی

qirmizii•क़िर्मिज़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: حشرات رنگ

  • Roman
  • Urdu

قِرمِزی کے اردو معانی

صفت

  • قرمز کے رنگ کا، مٹی مائل سرخ رنگ کا، سرخ، لال

اسم، مذکر

  • سرخ، لال رنگ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کِرْمِزی

رک : قرمزی .

Urdu meaning of qirmizii

  • Roman
  • Urdu

  • qirmaz ke rang ka, miTTii maa.il surKh rang ka, surKh, laal
  • surKh, laal rang

English meaning of qirmizii

Adjective

Noun, Masculine

क़िर्मिज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मटमैला लाल, लाल रंग

قِرمِزی کے مرکب الفاظ

قِرمِزی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِرمِزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِرمِزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone