تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قورْمَہ" کے متعقلہ نتائج

قورْمَہ

گھی میں بھونا ہوا گوشت جس میں ہلدی اور ترکاری و شوربہ نہیں ہوتا، بھنا ہوا گوشت، بغیر ترکاری کا گوشت

قورْمَہ مَلْغُوبَہ

ایک قسم کا پکوان جس میں گوشت کو دہی بالائی اور مصالح میں لت پت کرکے یخنی میں پکایا جاتا ہے اور گاڑھا گاڑھا رکھا جاتا ہے، لیٹواں قورمہ

قورْمَہ کَر دینا

بھرکس نکال دینا ، خوب زد و کوب کرنا.

قورْمَہ کا ہاتھ مِلاؤ

کسی خوشی کی خبر سننے پر بولتے ہیں کہ اب مرغن اور لذیذ کھانے کھلاؤ یعنی دعوت کرو.

قورْمَہ پُلاؤ اُڑانا

خوب کھایا پیا جانا ، دعوتیں کھائی جانا.

قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

رَتَن قورْمَہ

(طباخی) ایک قسم کا کھٹ مِٹھا قورمہ جو مرغ کے گوشت اور بکری کے قِیمے کی ٹکیوں سے مقرر ترکیب کے مطابق پکایا جاتا ہے

کَھڑا قورْمَہ

کترا ہوا یا ثاب مصالحہ ڈال کر پکایا ہوا قورمہ ، کھڑے مصالے کا قورمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں قورْمَہ کے معانیدیکھیے

قورْمَہ

qormaक़ोरमा

اصل: ترکی

وزن : 212

موضوعات: کھانا

قورْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھی میں بھونا ہوا گوشت جس میں ہلدی اور ترکاری و شوربہ نہیں ہوتا، بھنا ہوا گوشت، بغیر ترکاری کا گوشت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qorma

Noun, Masculine

  • highly spiced meat curry with thick gravy, seasoned spicy stew

क़ोरमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घी में भूना या पकाया हुआ बिना शोबा का मांस, जिसमें तरकारी आदि न हो, शुद्ध उच्चारण यही है, पर उर्दू में, कोर्मः’ बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قورْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قورْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone