تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرَم" کے متعقلہ نتائج

کَرَم

سخاوت، بخشش، نیک عمل، کارِ خیر

کَرَم پیشَہ

جوان مرد

کَرَم ہونا

فضل ہونا ، مہربانی ہونا .

کَرَم نامَہ

خط ، مکتوب ، چٹھی ، نوشتہ ، صحیفہ .

کَرَم نِہاد

مزاجاً کرم کرنے والا ؛ کرم فرما ، کرم کرنے والا .

کَرَم شِعار

کَرَمو

کَرَم عام ہونا

فیض یا سخاوت کا دروازہ سے کے لیے کُھلا ہونا .

کَرَمی

کام کرنے والا .

کَرَمِ عَامْ

کَرَم بَخْش

سخی، فَیّاض

کَرَم پَروَر

مہربان، شفیق (اظہار تپاک کے لیے)

کَرَم گُسْتَر

کرم کو عام کرنے والا، بہت مہربان، مہربان

کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی

کوشش اور ہوشیاری سے تقدیر کا لکھا نہیں مٹ سکتا

کَرَم ساز

کرم کرنے والا .

کَرَمِ لا مُتَناہی

بے اَنتہا عنایت، مہربانی

کَرَم کَرْنا

۳. قدم رنجہ فرمانا ، تشریف لانا .

کَرَم کَلّا

ایک قسم کی گوبھی جس میں پھول نہیں ہوتا صرف پتے ہی پتے ہوتے ہیں، بند گوبھی، پتا گوبھی

کَرَم نَواز

کرم کرنے والا، عنایت یا مہربانی کرنے والا

کَرَم فَرْما

مہربانی کرنے والا، مہربان، عنایت کرنے والا

کَرَم رَکْھنا

مہربانی کی نظر رکھنا ، عنایت کی نظر رکھنا .

کَرَم بَخْشی

مہربانی ، عنایت .

کَرَم فَرْمائی

مہربانی، عنایت

کَرَم نَوازی

مہربانی ، عنایت .

کَرَم گُسْتَری

مہربانی، عنایت، فیضِ عام

کَرَم کا ساگ

گوبھی .

کَرَم فَرْمانا

تشریف لانا، مہربانی کرنا، عنایت کرنا

کَرَم اَرزانی کَرنا

اَہْلِ کَرَم

عزیز، سخی، کرم کرنے والے، رحم کرنے والے

وَسْعَتِ کَرَم

صدقہ و خیرات کی افراط و کثرت

نِگَاہِ کَرَم

مہربانی کی نگاہ، توجہ کی نگاہ

اِعْجازِِ کَرَم

سَتَّر کَرَم ہونا

حالات کا حد درجہ خراب ہونا ، سخت عذاب میں ہونا

مائِل بَہ کَرَم

کرم پرراجع ہونا، (مہربانی پر) آمادہ یا تیار ہونا مہربان ہونا

بَراہ کَرَم

بَہ نِگاہِ کَرَم

ہمدردی کی نظر سے، مہربانی کی نظر سے

سَتْر کَرَم

(طب جراحی) جلدی امراض ، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا نیز جسم کے کسی عضو کو حسبِ ضرورت کاٹنے ، چیرا دینے یا فصد کھولنے والا ماہرِ فن، دست کار، جراح

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

آسُودَۂ مَتاعِ کَرَم

وُسعَت دامانِ کَرَم

(کنایتہ) بخشش اور عنایت کا فروغ ؛ فیض رسانی

نَظَرِ کَرَم

مہربانی یا عنایت کی نظر، التفات، نگاہ لطف

اَبْرِ کَرَم

بادل کی طرح فیض رساں، رحمت کا سرچشمہ (مراداً) سخی، فیاض

عَطا بَخْش و کَرَم گُسْتَر

فیض بخش اور سخی، فیاض

پُورَب کَرَم

علاج حفظ ما تقدم، کسی مرض کے ہونے کے اندیشے پر اس کے روکنے کا علاج

یَردھاوَن کَرَم

( ّجراحی) مرض کی علامت ظاہر ہونے یا مرض پیدا ہونے کے بعد علاج کرنے کا طریقہ

لُطْف و کَرَم

مہربانی اور عنایت

رَحْم و کَرَم

عنایت، مہربانی، مراعات

دَم کَرَم سے

کسی کی ذات سے، سبب سے، دم قدم سے

فَضْل و کَرَم

مہربانی و عنایت

دَہاؤ دَہاؤ کَرَم کا لِکھا سو پاؤ

ہزار مشقّت کرو تقدیر سے زیادہ نہیں ملتا

پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن

کہیں رہو جو قسمت میں ہے وہی ملتا ہے .

صاحِبِ کَرَم

کرم کرنے والا ، مہربان ، سخی ، فیاض ، داتا.

خوانِ کَرَم

عام لنگر، فیض عام، عام لطف و کرم

زُودِ کَرَم

جلد لُطف و مہربانی کرنے والا ؛ (مجازاً) سخی ، مہربان.

جُود و کَرَم

بخشش اور مہربانی

مُفت کَرَم داشتَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کوئی کام اپنی غرض سے کرنے اور دوسرے پر اس کی غرض ظاہر کر کے احسان جتانے کے موقع پر مستعمل یعنی خواہ مخواہ احسان جتانا ۔

جا پُوت دَکَّن وہی کَرَم کے لَچَّھن

ہر جگہ مقدر ساتھ ہے

جاؤ پُوت دَکَّھن، وَہی کَرَم کے لَچَّھن

قسمت بیٹی ہو تو دوڑ دھوپ کام نہیں آتی، قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے

پَچِّھم جاؤ یا دَکِّھن وَہی کَرَم کے لَکَّھن

نصیب ہر جگہ ساتھ ہے ؛ روزگار یا نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھرنا فضول ہے جو قسمت میں ہے مل رہے گا.

رُسُومِ کِریا کَرَم

(ہندو) کریا کرم کی رسوم، مرنے کے وقت خاص ایک طرح کی رسم ادا کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَم کے معانیدیکھیے

کَرَم

karamकरम

وزن : 12

موضوعات: عوامی کاشتکاری ہندو شکار

اشتقاق: كَرُمَ

کَرَم کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • سخاوت، بخشش، نیک عمل، کارِ خیر
  • عنایت، مہربانی، مروّت
  • (مجازاً) شرافت، نجابت
  • جواں مردی، ہمّت، دلیری، جرْأَت، پامردی
  • ہمّت، جواں مردی، سخاوت، جوٗد، بخشش، (مجازاً) عنایت، مہربانی، معانی

عربی - اسم، مذکر

  • گوبھی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) کھیت کی پیمائش کا ساڑھے پانچ فٹ کا ایک پیمانہ

شعر

English meaning of karam

Sanskrit - Noun, Masculine

Arabic - Noun, Masculine

  • cauliflower

Sanskrit - Noun, Masculine

  • (farming) a field measure of five and a half feet

करम के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दानी होने का भाव, बख़्शिश, शुभ कार्य, भलाई का काम
  • 'इनायत अर्थात उपकार, मेहरबानी, मुरव्वत
  • (लाक्षणिक) शराफ़त अर्थात उदारता, कुलीनता
  • शौर्य, हिम्मत, दिलेरी, बहादुरी, वीरता
  • फ़स्ल, अमल अर्थात कार्य, काम
  • क़िस्मत, नसीब, भाग्य

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोभी

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषिकार्य) खेत की पैमाइश का साढे़ पाँच फ़ुट का एक पैमाना

    विशेष - पैमाइश= नापने या मापने की क्रिया, भू-सर्वेक्षण के लिए की जाने वाली भवनों, खेतों, ज़मीनों आदि का नाप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words