تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quin" کے متعقلہ نتائج

quin

بول چال: برط خصوصاً پانچ جڑواں بچوں میں سے کوئی ، پانچ چیزوں میں سے ایک ۔.

quince

بَہی

quinsy

پیپ بھرا

quinella

گُھڑ دوڑ میں بازی لگانے کی ایک صورت جس میں داؤ لگانے والے کو اوّل و دوم کا انتخاب کرنا ہوتا ہے ، جو ضروری نہیں کہ اسی ترتیب سے آئیں-.

queen

سُلْطانَہ

quinary

پَنْجْڑی

quintessence

عَرَقْ

quint

تاش کا کھیل: پِیکے piquet وغیرہ میں پانچ سلسلہ وار پتّوں کا ایک ہاتھ میں جمع ہونا۔.

quintuple

پانچ

quinte

شمشیر زنی کے آٹھ پینتروں میں سے پانچواں۔.

quintillion

ایک ہزار کی چھٹی طاقت (یا پہلے برطانیہ میں دسویں طاقت) (بالترتیب ۱۰‎‎۱۸‎‎ اور ۱۰‎‎۳۰‎‎ ).

quinquennium

پانچ سال کی مدّت۔.

quinquennial

پنج سالہ، پانچ سال رہنے یا چلنے والا ۔.

quintal

تقریباً ۱۰۰ پونڈ کا ایک باٹ ۔.

quintet

موسیقی: (الف) پانچ آوازوں یا پانچ سازوں پر مشتمل موسیقی یا دُھن (ب) اس دُھن کی ادایگی کرنے والا ۔.

quinone

کیمیا: BENZOQUINONE بینزین جیساایک زردقلمی مرکب جس میں کاربن کے دو ایٹموں سے ہائڈروجن کے بجا ئے آکسیجن کے ایٹم منسلک ہو تے ہیں۔ ‎‎C6H4O2 ‎ .

quinate

نباتیات: پانچ پتّیوں سے بنا ہوا (پتّہ).

quintan

بار ی کا( بخار) جو ہر پانچ دن کے بعدآئے ۔.

کُونِین

سنکونا درخت کی چھال کا جوہر جو عام طور پر ملیریا بخار میں استعمال کیا جاتا ہے، اس کا مزا کڑوا ہوتا ہے

quint major

تاش کا کھیل: اکّے سے شروع ہونے والے مسلسل پا نچ پتّے۔.

quintain

نیزہ بازی کے کھیل میں ہدف کے طور پر لگا ہوا کھمبا جس کے ساتھ اکثر ایک ریت کی بوری جھولتی تھی، جو ناکام نشانہ باز پر الٹ کے لگتی تھی ۔.

quincunx

پنجہ یا پانچ کا ایسا مجموعہ جس میں چار اجزا چاروں کونوں پر اور ایک بیچ میں ہو جیسا کہ تاش کے پنجے یا لوڈو کے پانسے پر۔.

quincuncial

پنج کور

quintessential

بَرْگُزِیدَہ

quinquevalence

پنج گرفتی

quinoline

کیمیا: ایک چکنا ایمائن جو کولتار سے حاصل کیا جاتا ہے اور کیمیائی ترکیب سے بھی ، دواسازی میں مستعمل۔.

quinquagesima

مسیحی چہل ایّام صوم ( صوم الکبیر) کے آغاز سے پہلے آنے والا اتوار۔.

quintuplet

پانچ جڑواں بچوں میں سے کوئی۔.

quinacrine

کونین اور ایکریڈین سے تیار کردہ ملیر یا بخار کی دوا۔.

quinquefoliate

پنج پتیا

quinquevalent

کیمیا: پنج گرفتی ۔.

quinquereme

روم کی ایک قدیم ناؤ جسے غالباً دونوں پہلوؤں پر پانچ پانچ ملاح کھیتے تھے۔.

quintuplicate

پچ گنا، پنج گونہ ۔.

quincentenary

پانچ سو سالہ یا دگاری تقریب ، پانچ صد سالہ جشن ۔.

quinquagenarian

پنجاہ سالہ، کوئی شخص جس کی عمر ۵۰ سے ۵۹ سال تک ہو ۔.

کُوئیں

کُواں (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل.

queen-size

کسی شے کا معمول سے بڑا، لیکن King-size سے چھوٹا (سائز).

queen's evidence

قانون: برط استغاثہ کے حق میں دی جانے والی گواہی جو کسی شریک جرم سے حاصل کی جائے ۔.

queen's-ware

(رک ) کا فوری رنگ کے چینی کے معیاری برتن.

queen's guide

(برطانیہ میں ) کوئی گائڈ یا رضا کار ( رک: GUIDE اسم معنی ۱۰) جو مہارت کے اعلیٰ درجے پر پہنچ گیا ہو ۔.

queen's bishop

شطرنج: کھیل کے آغاز میں ملکہ یا وزیر کی طرف کا بشپ یا فیل ، پیلا۔.

queen's highway

برط عوامی سڑک۔.

queen's english

معیاری انگریزی جیسی کہ انگلستان میں لکھی یا بولی جاتی ہے۔.

queen-anne

(عموماً وصفی) انگلستان کی ابتدائی ۱۸ ویں صدی کی ملکہ این کے دور یا اس کے قریبی زمانے کی تعمیرات یا فرنیچر کی وضع۔.

queen dowager

بادشاہ کی بیوہ۔.

queen of puddings

ڈبل روٹی ، جام اور انڈوں کی سفیدی سے تیار کردہ قوام کو ملا کر بنائی ہوئی پڈنگ ۔.

queen anne's lace

نباتیات: COW-PARSLEY.

queen of the meadows

نباتیات: گل مُرغزار -:

queen's rook

شطرنج: کھیل کی ابتدا میں ملکہ ( یا وزیر) کی طرف کونے کا رخ ۔.

queen's scout

(رک : اسم معنی۴) (برطانیہ میں ) اسکاؤٹ.

queen's speech

(برطانیہ میں ) پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں شاہی خطاب جس میں حکومت کے منصوبوں اور مجوزہ اقدامات کا ذکر ہوتا ہے ۔.

queen's pawn

شطرنج: کھیل کی ابتدا میں ملکہ یا وزیر کے سامنے والا پیادہ۔.

queen's messenger

(برطانیہ میں ) سفارتی خدمات سے منسلک ہر کارہ۔.

queen's bench

(برطانیہ میں ) ہائی کورٹ آف جسٹس یا عدالت عالیہ کی ایک شاخ۔.

queen's colour

(برطانیہ میں ) رجمنٹ کا مخصوص جھنڈا۔.

queen's bounty

تواریخ: برط KING'S BOUNTY.

queen's knight

شطرنج: نائٹ ( یا گھوڑا ) کھیل کی ابتدا میں ملکہ یا وزیر کی جانب کے خانے کا ۔.

queen's proctor

(برطانیہ میں) سرکاری عہدہ دار جسے وصیت نامے کی تصدیق ، طلاق اور کسی امر کو کالعدم قرار دینے کے معاملات میں دخل اندازی کا حق حاصل ہو جبکہ حقائق کو دبانے یا ملی بھگت اور سازش کا اندیشہ ہو ۔.

queen's champion

(برطانیہ میں) CHAMPION OF ENGLAND.

queen bee

مہال کے چھتے کی مادہ مکھی جو بچے جنتی ہے۔.

quin کے لیے اردو الفاظ

quin

kwɪnˈtʃuː.plət

quin کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: برط خصوصاً پانچ جڑواں بچوں میں سے کوئی ، پانچ چیزوں میں سے ایک ۔.

quin के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: बरत ख़ुसूसन पाँच जुड़वां बच्चों में से कोई , पाँच चीज़ों में से एक ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quin)

نام

ای-میل

تبصرہ

quin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone