تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُطْب نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْب نُما کے معانیدیکھیے
قُطْب نُما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قطب کی سمت معلوم کرنے کا آلہ، جس سے سمت معلوم کرنے کے لیے اسمتعال کیا جاتا ہے، کمپاس
- (مجازاً) رہبر، رہنما، راستہ بتانے والا
شعر
کہیں سے چاند کہیں سے قطب نما نکلا
قدم جو گھر سے نکالا تو راستہ نکلا
English meaning of qutb-numaa
Noun, Masculine
- a magnetic compass, mariner's compass
- ( Metaphorically) guide, leader
क़ुत्ब-नुमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिशा बतानेवाला यंत्र, दिग्दर्शक यंत्र, कंपास
- (लाक्षणिक) नेतृत्व करने वाला, मार्गदर्शक, पथप्रदर्शक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُطْب نُما)
قُطْب نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔