تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قارع" کے متعقلہ نتائج

قارع

خوش خبری سنانے والا، اچھے نصیب کے بارے میں بتانے والا

قارِعَہ

کھڑکھڑانے والی، دستک دینے والی، مراد: قیامت، روزِ قیامت، روزِ نشور، حشر کا دن

قَہْراً

جبر سے زور ظلم سے، مجبوری سے، چار تا چار، زبردستی، مجبوراً

قارَّہ

(فلسفہ) ملا ہوا، متصل، وہ جس کے سب اجزاء ملے ہوئے ہوں

قَہْراً و جَبْراً

قَہْر ہے

قہر ہوا

غضب ہوا

قَہْر ہونا

قَہْرِ اِلٰہی

عذابِ الٰہی، قہرِ خداوندی، مصیبت من جانب اللہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قارع کے معانیدیکھیے

قارع

qaare'क़ारे'

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَرَعَ

قارع کے اردو معانی

صفت، واحد

  • خوش خبری سنانے والا، اچھے نصیب کے بارے میں بتانے والا

English meaning of qaare'

Adjective, Singular

  • a soothsayer, a fortune teller

क़ारे' के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • शकुन विचारने वाला, शकुन-विचारक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قارع)

نام

ای-میل

تبصرہ

قارع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone