تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ ماسِکَہ" کے متعقلہ نتائج

ماسِکا

مائل بہ مرکز کرنے والا (آلہ) .

ماسِکَہ

وہ قوت جو غذا کو معدے میں ہضم کے واسطے روکتی ہے

ماسِکانا

مائل بہ مرکز کرنا ، مرتکز کرنا .

نُقطَۂ ماسِکَہ

(بصریات) وہ نقطہ جہاں سے کسی شے کی شبیہہ عدسے یا آئینے پر صاف دکھائی دے سکے ۔

قُوَّتِ ماسِکَہ

ٹھہرانے والی قوت، روکنے والی قوت، وہ قوت جو غذا کو معدے میں محفوظ رکھتی ہے، اسی قوت سے غذا معدہ و امعاء میں کئی گھنٹے تک رکی رہتی ہے

طُولِ ماسِکَہ

(تصویر کشی) فلم سے لینز کے درمیانی نقطے تک کا امثہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ ماسِکَہ کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ ماسِکَہ

quvvat-e-maasikaक़ुव्वत-ए-मासिका

اصل: عربی

وزن : 212212

موضوعات: طب طب

قُوَّتِ ماسِکَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹھہرانے والی قوت، روکنے والی قوت، وہ قوت جو غذا کو معدے میں محفوظ رکھتی ہے، اسی قوت سے غذا معدہ و امعاء میں کئی گھنٹے تک رکی رہتی ہے

English meaning of quvvat-e-maasika

Noun, Feminine

  • power of retention

क़ुव्वत-ए-मासिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुरक्षा करनेवाली शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ ماسِکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ ماسِکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone