تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَعْد" کے متعقلہ نتائج

رَعْد

بادل کی گرج، گڑگڑاہٹ، ایک ابر کے دوسرے ابر سے ٹکر کھانے کی آواز

رَعْد اَنْداز

توپ چلانے والا شخص، گولے پھینکنے والا.

رَعْد کی آواز

بجلی کی کڑک

رَعْد گَڑگَڑانا

بادل گرجنا.

رَبِ رَعْد

بجلی و کڑک کا دیوتا ، مُراد ، فرشتۂ بارش و بِجلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَعْد کے معانیدیکھیے

رَعْد

raa'dरा'द

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَعَدَ

رَعْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادل کی گرج، گڑگڑاہٹ، ایک ابر کے دوسرے ابر سے ٹکر کھانے کی آواز
  • بادلوں کے چلانے والے فرشتے کی آواز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راد

دلیر، جرّی، جواں مرد

شعر

English meaning of raa'd

Noun, Masculine

  • thunder, sound of roaring clouds
  • fulmination

रा'द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादल की गरज, एक बादल के दूसरे बादल से टक्कर खाने की आवाज़
  • बादलों को चलाने वाले दूत की आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَعْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَعْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words