تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رادِھکا" کے متعقلہ نتائج

رادِھکا

کامیابی، اقبال مندی، طالع مند، ایک درخت، بیساکھ کی پورنما، محبت

اردو، انگلش اور ہندی میں رادِھکا کے معانیدیکھیے

رادِھکا

raadhikaaराधिका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: رادھا

رادِھکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رقَاصہ
  • کامیابی، اقبال مندی، طالع مند، ایک درخت، بیساکھ کی پورنما، محبت
  • کرشن جی کی ایک گوبی جس سے انھیں بہت محّبت تھی، کرشن کی بیوی،

شعر

English meaning of raadhikaa

Noun, Feminine

  • radhika-proper name, name of Krishna's wife, success, good luck, radha-allusion

राधिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कृष्ण जी की एक गोबी जिस से उन्हें बहुत मुहब्बत थी, कृष्ण की बीवी, वृषभानु गोप की कन्या जो पुराणानुसार श्रीकृष्ण की बाल्यावस्था की सबसे अधिक प्रिय सखी और प्रेयसी थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رادِھکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رادِھکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone