تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائے ظاہِر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

رائے

راجا ، بادشاہ، (مجازاً) حکام و بزرگان ، نیز سابقہ ہندوستان کے راجاؤں اور شاہی خاندان کا لقب

رایا

راجہ

رایاں

رائے (رک) کی جمع.

رائے گوند

گوند کا ایک بڑی قسم کا درخت، سپستان

رائے بیل

ایک سفید، خوشبودار، چنبیلی سے زیادہ تہ بتہ پنکھڑیوں کے پھول کا بیل نما پودا، نیز اس کا پھول، پیلا

رائے جوگ

بادشاہ کے لائق

رائے بِیں

ہوشیار، عقلمند

رَائے زَن

تنقید کرنے والا، صاحبِ بصیرت

رائے بھوگ

ایک قسم کا دھان اور اس کا چاول

رائے جونْک

ایک قسم کی جونک جس کا قد متوسط ، رنگ سبز مائل بسیاہی اور زیریں حصّہ سرخ ہوتا ہے، اوسط لمبائی کی جونک

رائے دَل

شاہی فوج

رائے بانْس

ایک قسم کا نیزہ

رائے طوطا

بڑی قسم کا ایک طوطا جو عام طوطوں کی نسبت زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اس کے جسم کا رنگ سبز، دونوں بازوؤں پر سرخ پان اور گلے میں سرخ کنٹھا چونچ نہایت سرخ اور پڑھنے میں بھی عام طوطوں سے زیادہ تیز ہوتا ہے

رائے رَنْگا

(کاشتکاری) ایک قسم کا بیج یا پھل جو ہندوؤں میں متبرک سمجھا اور روزے میں کھایا جاتا ہے

رایَض

چابک سوار.

رایَق

حیرت انگیز.

رائے عامَّہ

عام باشندوں کا (حکام کے سوا) نقطۂ نظر، رجحانات اور خیالات کی مجموعی صورت، عوام کی رائے

رائے زَنی

کسی امر پر اظہار خیال، خیال آرائی

رایگاں

ضائع، بیکار، بے نتیجہ

رائے بُلَند

رائے صاحَب

ایک خطاب جو ہندوؤں کو سرکار کی طرف سے ملتا ہے ، یہ دائے بہادر سے چھوٹا ہوتا ہے

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

رائے مَنی

رائے مَنی

ایک قسم کا چاول

رائے مُنی

ایک نر پرند، لال

رَائے دہی

رائے دینے کا عمل، نیز کسی مسئلہ کے تصفیہ کے لئے آراء یا تجویزوں کا معلوم کرنا

رائے قاطِع

رائے مِیناں

ایک قسم کی چوڑیاں جو بہت خوبصورت ہوتی ہیں

رائے شُمار

(سیاست) رائے یا ووٹ کی گنتی کرنے والا

رائے زادَہ

شہزادہ، راجا کا بیٹا، ہندوؤں میں ایک خطاب

رائے چَنْپا

بنپا کے پیڑ کی ایک قسم اور اُس کا پھول جس کا رنگ زرد طلائی ہوتا ہے.

رائے چَمْپا

بنپا کے پیڑ کی ایک قسم اور اُس کا پھول جس کا رنگ زرد طلائی ہوتا ہے.

رائے دَہِنْدَہ

(سیاست) رائے دینے والا، ایک ریاست کا وہ فرد جو وہاں کے قانون کے مطابق اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق رکھتا ہو، ووٹر

رائے آمْلَہ

ایک درخت اور اُس کا پھل ، یہ درخت تیس چالیس فٹ اونچا ہوتا ہے اس کے تنے کی گولائی تین سے چھ اور کبھی نو فٹ تک ہو جاتی ہے اس کا تنہ اکثر مُڑا ہوا اور شاخیں مضبوط اور پھیلی ہوئی ہوتی ہیں اس کی چھال بھوری اور پتلی ہوتی ہے پتے املی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اس کا پھل گودے دار گول اور مزہ بکسا ہوتا ہے آنولہ (رک).

رائے مَینی

چڑیوں ککی ایک بڑی قسم کا نام

رائے مِینا

ایک قسم کی چوڑیاں جو بہت خوبصورت ہوتی ہیں

رائے میں آنا

جانچنے پرکھنے کے بعد خیال قائم کرنا ، کسی کی تجویز یا مشورہ ماننا.

رائے شُماری

لوگوں کی رائے معلوم کرنے کا عمل، الیکشن، انتخاب

رائے مَنِیا

رائے مَنِیا

ایک قسم کا چاول

رائے دِہَنْدَگان

رائے دہندہ (رک) کی جمع.

رائے بَہادُر

ایک اعزازی خطاب جو انگریزی حکومت میں ہندوستانی بڑے آدمیوں کو ملتی تھی

رائے بھُومِیا

راجا، بادشاہ

رائے دُہائی

ڈھنڈورا، منادی، شہرت

رائے بَہادُر

رائے سَلِیم ہونا

تجویز یا مشورہ درست ہونا ، صحیح مشورہ ہونا.

رائے دِہنْدَگی

رائے دینا، اپنی اصلاح یا تجویز سے آگاہ کرنے کا عمل، تجویز کرنا

رائے حاصِل کَرنا

رائے لینا

رائے حاصِل ہونا

رائے لی جانا

رائے تَسْلِیم کَرنا

رائے مان لینا

رایون

ایک روئیدگی کی جڑ ، جو دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ، ریوند چینی.

رایات

رایت کی جمع، جھنڈے، علم

رایَبا

رومن کیتھولک کلیسا کا پادری، راہب، پیشوار، رہبر، پیشرو

رایَتا

راک : رائتا.

رایَحَہ

رک : رائحہ.

رائے تَسْلِیم ہونا

رائے مانی جانا

رایَت

چوب میں سلا یا پرویا ہوا کپڑا جو کسی قوم یا جماعت کا امتیازی نشان ہو، علّم، جھنڈا

رایَل

راجا.

رائے ظاہِر کَرنا

اپنے خیال یا تجویز سے کسی کو آگاہ کرنا.

رائے کے خِلاف کَرنا

مشورہ نہ ماننا

اردو، انگلش اور ہندی میں رائے ظاہِر کَرنا کے معانیدیکھیے

رائے ظاہِر کَرنا

raa.e zaahir karnaaराय ज़ाहिर करना

رائے ظاہِر کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اپنے خیال یا تجویز سے کسی کو آگاہ کرنا.

राय ज़ाहिर करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अपनी राय से किसी को आगाह करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائے ظاہِر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائے ظاہِر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone