تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہِ راسْت پَر آ جانا" کے متعقلہ نتائج

راہِ راسْت پَر آ جانا

(کنایۃً) مُسلمان ہونا.

راہ پَر آ جانا

صحیح طریقے پر چلنا، ٹھیک ہونا، سنْبھلنا ؛ راضی ہونا.

ہَٹ پَر آ جانا

ضد پر آجانا ، اَڑ جانا ؛ اپنی بات منوانے پر اُتر آنا ۔

ہَوا پَر آ جانا

شیخی کرنا ، غرور و نخوت کرنا ، تعلّی کی لینا ، اترانا نیز ضد پر آنا ۔

رَسْتَہ پَر آ جانا

ٹھیک ہونا ، بُرائی چھوڑ کے بھلائی پر مائل ہونا ، نیک بن جانا ، بُرے کام ترک کرنا.

عَدالَت پَر آ جانا

انصاف برتنا

گَھمَن٘ڈ پَر آ جانا

اِترانے لگنا ، مغرورہوجانا ، شیخی کرنا .

راہِ راسْت پَر لَگانا

نَیک ہدایت دینا.

راہِ راسْت پَر چَلْنا

ایماندار ہونا، بے ایمانی نہ کرنا

راہِ راسْت پَر آنا

گُناہوں سے توبہ کرنا، نیکی کی راہ اِختیار کرنا.

راہِ راسْت پَر لانا

نَیک ہدایت دینا.

کَہْنے سُنْنے پَر آ جانا

بہکانے پر کاربند ہونا ؛ دشمن وغیرہ کی بات کا اعتبار کر لینا ، کسی کی شکایت یا چغل خوری پر بغیرتحقیق یقین کر لینا.

دَم ہونٹوں پَر آ جانا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

مُنہ پَر رَونَق آ جانا

چہرہ بشاش ہونا ، چہرے پر بشاشت آنا (عموما ًبیماروں کے لیے مستعمل) ۔

راہِ راسْت پَر پَڑْنا

رک : راہ راست پر آنا، پسندیدہ رُخ اِختیار کران، حق کے راستے پر ہونا.

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا ، سخت مصیبت میں پڑ جانا ، مصیبت میں گزشتہ عیش و آرام یاد آنا۔

چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ یاد آ جانا

رک : ہونٹوں پر چھٹی کا دودھ آجانا

مَنظَرِ عام پَر آ جانا

کھلی جگہ پر ہونا ؛ سب کے سامنے آنا ، گوشہ گیری نہ ہونا

دَم پَر آ جانا

کھانے کا تیاری پر آنا یا بھاپ میں گلنے کے قریب آنا

راسْتی پَر آ جانا

. ٹھیک ہونا ، درست ہونا ، سیدھے راستے پر آنا ، نیک یا اچھا بن جانا .

راسْتے پَر آ جانا

نیک بن جانا ؛ سلامت روی اختیار کرلینا ، سیدھا راستہ اختیار کرنا ؛ توبہ کر لینا .

رَسْتے پَر آ جانا

اختیار کرنا ؛ (عمل کے لیے) آمادہ ہونا ، قابو میں آنا

لَبوں پَر سُرْخی آ جانا

خوش ہو جانا ، مسرور ہو جانا

بات مُنھ پَر آ جانا

سَوا نیزے پَر سُورَج آ جانا

سَوا نیزے پَر آفتاب آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہِ راسْت پَر آ جانا کے معانیدیکھیے

راہِ راسْت پَر آ جانا

raah-e-raast par aa jaanaaराह-ए-रास्त पर आ जाना

راہِ راسْت پَر آ جانا کے اردو معانی

  • غلط راہ سے نجات پا کر صحیح راہ اِختیار کرنا.
  • (کنایۃً) مُسلمان ہونا.
  • گُناہوں سے توبہ کرنا، نیکی کی راہ اِختیار کرنا.
  • ہدایت پانا، سچائی کی راہ اختیار کرنا، صحیح راستے پر آ جانا.

राह-ए-रास्त पर आ जाना के हिंदी अर्थ

  • हिदायत पाना, सच्चाई की राह इख़तियार करना, सही रास्ते पर आ जाना
  • ग़लत राह से नजात पा कर सही राह इख़तियार करना
  • गुनाहों से तौबा करना, नेकी की राह इख़तियार करना
  • (कनाएन) मुसलमान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہِ راسْت پَر آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہِ راسْت پَر آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words