تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ لینا" کے متعقلہ نتائج

راہ لینا

چلا جانا، روانہ ہونا، راستہ پکڑنا

سِیدھی راہ لینا

راستے میں قیام نہ کرنا ، تیزی سے راستہ طے کرنا .

ہَم راہ ہو لینا

۔ ساتھ ہولینا۔

عَدَم کی راہ لینا

مر جانا ، دنیا سے اُٹھ جانا .

جِنْسِیَت راہ ہو لینا

ساتھ چل پڑنا ، سفر کا ساتھی بن جانا ۔

راہ سے اُڑا لینا

درمیاں سے غائب کر دینا ، منزل تک نہ پہنْچے دینا

راہ میں جاکر خَبَر لینا

رستے میں جاکر امداد کرنا

راہِ فَرار لینا

بھاگَ جانا ، بھاگ کھڑا ہونا ، پیٹھ دکھانا ، میدان چھوڑنا

راہ میں لینا

پیشوائی کرنا ، آگے بڑھ کر خیر مقدم کرنا ،کسی کے پہنچنے سے پہلے جا ملنا.

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا

سویرے اور ٹھنڈ کے وقت جانا ، علیٰ الصبح یا تڑکے جانا .

گھر کی راہ لینا

رخصت ہونا ، چلتا بننا.

راہِ مُلْک عَدَم لینا

مر جانا ، انتقال کر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ لینا کے معانیدیکھیے

راہ لینا

raah lenaaराह लेना

محاورہ

مادہ: راح

راہ لینا کے اردو معانی

  • چلا جانا، روانہ ہونا، راستہ پکڑنا
  • رخ کرنا، متوجہ یا ملتفت ہونا (ایک بات کے وسیلے سے دوسری کی طرف)
  • صورت اختیار کرنا، تدبیرعمل میں لانا

English meaning of raah lenaa

  • set out, depart

राह लेना के हिंदी अर्थ

  • चला जाना, प्रस्थान होना, रास्ता पकड़ना
  • रुख़ करना, केंद्रित या आकर्षित होना (एक बात के माध्यम से दूसरे की ओर)
  • रूप अपनाना, उपाय प्रयोग में लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words