تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہْنُمائی" کے متعقلہ نتائج

رَہْنُمائی

ہدایت، راستہ بتانا، آگے آگے چلنا

راہ نُمائی

راہ نما کا اسم کیفیت، راستہ دکھانا

رَہْنُما

ٹھیک راستہ بتانے والا، راستہ کھانے والا، رہبر

رَہْنُموں

رہنمائی کرنے والا، راہنما، رہبر

رعنائی

زیبائی، حسن و جمال، حسنِ نظر، خود آرائی، وضع داری، خوش خرامی

رُونُما

چہرہ دکھانے یعنی ظاہر کرنے والے، ظاہر، ظہور پذیر، نمودار

راہنُما

راستہ دکھانے والا ، رہمنائی کرنے والا ، قائد یا لیڈر.

رَہْنُما تار

(برقیات) لمبے اور موٹے تار.

رَہْنُما اُصُول

دستورالعمل، قانون، قاعدہ، ہدایت نامہ، لائحمہ عمل

رَنَم

ترنم ، مترنم آواز ، گانا ، آواز نکالنا.

رُونُما ہونا

ظاہر ہونا، نمودار ہونا، واقع ہونا

رُو نُمائی

وہ نقدی وغیرہ جو دولھا کے رشتہ دار دلہن کا پہلی بار منھ دیکھ کر اسے دیتے ہیں، اس رسم کو منھ دکھائی بھی کہتے ہیں

خِضْرِ رَہْنُما

(تصوّف) رہنمائی کرنے والا ، مُراد : معرفت کا راستہ بتانے والا

تاوانی رَہْنُما تار

(طبیعات) وہ برقی تار جو باریک تاروں کے لچھے کی نلی کے باہر کے تاروں سے جوڑا جائے.

رِہائی

قید سے چھٹکارا، چھٹی، نجات، آزادی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہْنُمائی کے معانیدیکھیے

رَہْنُمائی

rahnumaa.ii•रहनुमाई

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

رَہْنُمائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہدایت، راستہ بتانا، آگے آگے چلنا
  • قائد یا قائد کا کام، رہبری، قیادت

شعر

Urdu meaning of rahnumaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • hidaayat, raasta bataanaa, aage aage chalnaa
  • qaa.id ya qaa.id ka kaam, rahabrii, qiyaadat

English meaning of rahnumaa.ii

Noun, Feminine

  • guidance
  • leadership

रहनुमाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पथप्रदर्शक का कार्य, निर्देश, रास्ता बतााना, आगे-आगे चलना
  • नेता या नायक का कार्य, नेतृत्व, अगुवाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہْنُمائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہْنُمائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone