تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج گَھر" کے متعقلہ نتائج

راج گَھر

(فلکیات) چاند کی منزلوں میں سے دسویں منزل کا نام .

گَھر میں اَناج نَہیں مُلْک کا کَریں راج

پاس کچھ نہیں شیخی بہت.

گَھر میں نَہیں اَناج، مُلک کا کَریں راج

غریبی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا

سُونا گَھر چوروں کا راج

جب کوئی لائق نہ ہو تو نالائقوں کی بن آتی ہے ، جب کوئی سردار نہو تو بد ذاتوں کا زور ہوتا ہے ، مکان وِیران جہاں ایک آدمی نہ ہو خالی مکان پر کائی بھی قبضہ کر لیتا ہے ، بیکاری بدی کی جڑ ہے .

سُونا گَھر بھڑوں کا راج

جب کوئی لائق نہ ہو تو نالائقوں کی بن آتی ہے یعنی جب کوئی سردار نہ ہو تو بد ذاتوں کا زور ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں راج گَھر کے معانیدیکھیے

راج گَھر

raaj-gharराज-घर

موضوعات: فلکیات

راج گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فلکیات) چاند کی منزلوں میں سے دسویں منزل کا نام .

राज-घर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (आसमान से संबंधित) चाँद की मंज़िलों में से दसवीं मंज़िल का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words