تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راکَس" کے متعقلہ نتائج

راکَس

بھوت، جن، دیو یا شیطان، عفریت، خبیث روح

راقِص

(لفظاً) ناچنے والا ؛ (ہیئت) ستاروں کے ایک جھرمٹ (اٹھائیس ستارے) کا نام جو تنین فلک کے من٘ھ میں واقع ہے.

بَرَم راکَس

مرے ہوئے برہمن کی روح، ایک خاص خبیث روح جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ لپٹنے کے بعد کسی طرح پیچھا نہیں چھوڑتی

راکْسی

رک : راکس.

راکْسَن

وہ گھوڑی جس کے دان٘ت نیش کے مانن اسپِ نر کے ہوں

رَکَّس

پلید ، خبیث.

راس

سر

رَقْص

اصول نغمی یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کا عمل یا کیفیت

راکھ

کسی جلی ہوئی چیز کی خاک، خاکستر، بھبوت، بھوبل

رَقْصاں

فرط طرب یا وجد یا حال میں جھوم جھوم جانے کی کیفیت، ناچنے میں محو ہونا، گردش کرتا ہوا

رَقْصی

منسوب بہ رقص ، ناچ سے متعلق.

راجَس

رجس کا، رجس سے متعلق

راکْشَس

راکس

راکَش

رک : راکس.

رانکَس

راکشس .

اردو، انگلش اور ہندی میں راکَس کے معانیدیکھیے

راکَس

raakas•राकस

اصل: دیشج

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

راکَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھوت، جن، دیو یا شیطان، عفریت، خبیث روح
  • وہ شخص جو نہایت محنت کش اور جفا کش ہو

Urdu meaning of raakas

  • Roman
  • Urdu

  • bhuut, jan, dev ya shaitaan, ifriiyat, Khabiis ruuh
  • vo shaKhs jo nihaayat mehnat kash aur jafaakash ho

राकस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूत, जिन्न, देव या शैतान, राक्षस, दुष्टात्मा
  • वह व्यक्ति जो अत्यधिक परिश्रमी और देह पर कष्ट उठानेवाला हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راکَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

راکَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone