تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راس" کے متعقلہ نتائج

راس

(نباتیات) پودے وغیرہ کا اوپری انتہائی سرا ، اوپر کا حصّہ .

راسْتَہ

۱ . راست ، سیدھا ، دایاں .

راسْیَہ

راسْتاں

راست (رک) کی جمع ، نیک ، سچے ، دیانت دار لوگ .

رَاسِیَہ

راسُو

نیولا

راسْتے

راستہ (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

راسْتی

درست ، ٹھیک اچّھا .

راسو

وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

راس نَہیں

نامبارک ہے، ناموافق ہے

راس رَن٘گ

ناچ ، تماشا .

راس نَہ ہونا

موافق نہ ہونا، سزاوار نہ ہونا

رَاسْتا

راستہ، راہ، سڑک، حل

راسُ الْعَول

(فلکیات) ایک ستارے کا نام .

راسُ النُّخاع

(حیاتیات) دماغ کا سب سے پچھلا حصہ

راسِبَہ

تہ نشین مادَہ ؛ گاد .

راسُ الزّاوِیَہ

(ہیئت) وہ نقطہ جو دو مستقیم خطوں میں مشترک ہو

راسِ قَرْعَہ

عرق کشید کرنے کے آلے یعنی بھبکے کا ڈھکنا جس کی ٹونٹی سے عرق کھینچ کر باہر نکلتا ہے ، انبیق .

راسُ الْعُلَما

عالموں کا سردار ، نہایت بڑا عالِم .

راس آنا شَرْط ہے

تدبیر کا درست اور موقع پر ہونا چاہئے

راسُ الْمِدَقَہ

(نباتیات) ڈںٹھل کا سر یا چوٹی .

راسُ الْمَیسَرَۃ

فوج کے بائیں حصہ کا سردار .

راسُ الْمَلاحِدَہ

مِلحدوں کا سردار ؛ بڑا ملحد .

راسْتانَہ

راست کی مانند ، حقیقت پر مبنی ، صحیح طور پر .

راسُ الْبَضاعَت

اصل سرمایہ ، پون٘جی

راسْتَہ لو

چلے جاؤ ، چلتے بنو .

راسْت پَرَہ

حشرہ جس کے بال یا پر سیدھے ہوں (جھینگر ، ٹڈے وغیرہ) ، سیدھ پنکھے ، راست بال.

راسْت ہونا

. سازگار ہونا ، موافق ہونا ، مبارک ہونا .

راس سَنبھالْنا

(گھوڑبانی) گھوڑے کو قابو میں کرنے کے لیئے راس کو ہاتھ میں لینا اور حسب قاعدہ پکڑنا

راسْتَہ جانا

راستے کا کسی مقام تک پہنچنا .

راسْتَہ ہونا

راستہ ظاہر ہونا ، راہ پیدا ہو جانا .

راسْت کَہْنا

سچ کہنا

راسْتَہ کَرنا

. جگہ بنانا ، رسائی حاصل کرنا ، پہنچنا .

راسْتَہ لینا

. فوت ہونا ، مر جانا .

راسْتَہ پانا

. عمل دخل حاصل ہونا ، گنجائش پانا .

راسْتَہ دینا

ایک طرف کو ہو جانا یا سمٹ جانا تاکہ گزرنے یا نکلنے والا جا سکے .

راسْتَہ ناپو

رک : راستہ لو .

راسْت ہِیں

عادل ، منصف ، سب کو ایک نظر سے دیکھنے والا .

راسْتَہ مِلْنا

سراغ پانا ، راہ پانا ، صحیح راستے کا حاصل ہونا .

راسْتَہ چَلْتا

رہرو، مسافر، راہگیر

راسْتَہ چَلْنا

راستہ طے کرنا، جانا، روانہ ہونا

راسْتَہ کَٹْنا

. راستہ گزرنا یا نکلنا ، آمد و رفت کے لیے راستہ کُھلنا .

راسْتَہ کاٹْنا

کسی کو روانگی کے وقت روک دینا یا کوئی ایسا امر پیش آنا جس کو بدشگونی مانا جاتا ہے، (اوہام پرست لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کسی کے راستے میں کالی بلی وغیرہ دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں طرف کو نکل جائے تو یہ ایک بدشگونی ہے)

راسْتَہ روکْنا

گزرنے نہ دینا ، کسی کے سامنے کھڑا ہو جانا تاکہ وہ آگے نہ بڑھ سکے ، راستہ بند کر دینا ، ٹھیرا لینا .

راسْتَہ تَکْنا

راستہ دیکھنا ، انتظار کرنا ، منتظر ہونا .

راسْتَہ ناپْنا

مطلقاً چلے جانا ، کہیں سے روانہ ہو جانا .

راسْتَہ اَپ٘نانا

. تقلید کرنا ، کسی کے وضع کردہ اُصول پر چلنا .

راسْتَہ دیکْھنا

انتظار کرنا

راسْتَہ پَکڑو

راستہ لو، جاؤ دور ہو، چلتے پھرتے نظر آؤ

راسْتَہ کُھلْنا

. (تنقید) طور طریقہ ایجاد ہونا ، اُسلوب وضع ہونا .

راسْتَہ بَتانا

رستہ دکھانا، راستے پر ڈالنا، منزل کی نشاندہی کرنا

راسْتَہ نِکَلْنا

راستہ نِکالْنا (رک) کا لازم ، تدبیر پیدا ہونا.

راسْتہ بُھولنا

راستہ یاد نہ رہنا

راسْتَہ بَچانا

بچ کے نکل جانا ، ایک طرف سے ہو کے نکل جانا ، کترانا .

راسْتَہ کھولْنا

موقع دینا ، ذریعہ یا وسیلہ مہیا کرنا ، تدبیر کرنا .

راسْتَہ پُھوٹْنا

راستے سے راستہ نکلنا ، راستہ شروع ہونا .

راسْتَہ پَر آنا

ٹھیک ہوجانا ، درست ہو جانا ، قابو میں آنا ، نیک بن جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں راس کے معانیدیکھیے

راس

raasरास

راس کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • (نباتیات) پودے وغیرہ کا اوپری انتہائی سرا ، اوپر کا حصّہ .
  • سر .
  • جانور کا سر ، مویشی کا سر
  • سردار ، افسر ، سرگروہ .
  • مثلث ، مخروط یا زاویے کی نوک یا سرا .
  • کسی چیز کی بلندی ، انتہا ، کنارہ ، حد
  • (ارضیات) خشکی کا وہ قطعہ جو دور تک پانی میں چلا گیا ہو ، مثلاً راس کُماری ، راس امید .
  • (قصابوں کی اصطلاح) رسم الخط یعنی ایک سے نو تک ہندسوں کی شکلیں اور گھوڑوں اور خچروں وغیرہ جانوروں کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے لفظ عدد کی جگہ مستعمل) .
  • اصل ، بنیاد .

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • آواز ، شور و غل .
  • آواز ، صدا ؛ شور و غُل ، گفتگو ، بات چیت .
  • (ہندو) ایک تہوار جو کاتک کے مہینے میں کرشن جی اور گوپیوں کے اعزاز میں ہوتا ہے جس میں ناچ رنگ ہوتے ہیں نیز ایک ناچ جو کرشن جی اور ان کی گوپیوں کی یادگار میں چکر باندھ کر ناچتے ہیں .
  • کھیل ، ناچ ، تماشا ؛ راز و نیاز ، چہل بازی .
  • زنجیر .

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • بڑی لگام ، باگ ڈور

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • (ہئیت) آسمان کے بارہ بُرجوں میں سے ہر برج .
  • (نجوم) طالع ، قسمت
  • اناج کا ڈھیر ، کھلیان ، نیز مطالقاً ڈھیر ، ان٘بار .
  • طرح ، مانند .
  • گود ، گود لینا بچے کا
  • چوپایوں کا جھنڈ ؛ ذخیرہ کھیلیان ؛ ایک قسم کا چاول جو سالوں رکھا جا سکتا ہے .

فارسی - صفت، قدیم/فرسودہ

  • کسی کے حق میں موافق آنے والا ، ساز گار ، درست .
  • یکساں ، بالکل ایک ذات ، ایک ڈال .
  • ٹھیک ، درست ، آراستہ
  • مبارک ، مسعود .
  • داہنا .
  • سچ .
  • مستقیم ، سیدھا .
  • مطابق .
  • کسی شے کی کمیت یا کیفیت کا درجہ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of raas

Arabic - Noun, Masculine

  • end, extremity
  • headland, cape
  • the head, head of cattle
  • top apex, summit, vertex

Sanskrit - Noun, Feminine

  • sound, noise, festivity, dance, music

Sanskrit - Noun, Feminine

  • rein

Sanskrit - Noun, Feminine

  • adoption
  • luck
  • one of the twelve star signs of the zodiac

Persian - Adjective, Archaic

  • be suitable
  • suitable, adaptable, propitious

रास के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौपायों का समूह
  • सिरा; ऊपरी भाग
  • शिर, सर, मवेशी की तादाद के लिए, जैसे-‘एक रास बैल' अर्थात् एक बैल, राहु ग्रह।
  • पशुओं की संख्या का सूचक शब्द, जैसे- दो बैल
  • अंतरीप।

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • १. कोलाहल

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लगाम
  • ढेर
  • जोड़
  • ब्याज

फ़ारसी - स्त्रीलिंग

  • मार्ग, पथ, रास्ता, राह

फ़ारसी - विशेषण, प्राचीन

  • अनुकूल, फलना फूलना, मुबारक, भला होना

راس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راس)

نام

ای-میل

تبصرہ

راس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words