تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام دُہائی" کے متعقلہ نتائج

دُہائی

فریاد، داد خواہی، استغاثہ

دُہائی ہے

فریاد ہے ! ، الامان ، الحفیظ ! ، المدد ! .

دُہائی دینا

پکارنا، شور مچانا، مدد کو بُلانا، شکایت کرنا

دُہائی مَچْنا

خبر ہونا ، آواز اُٹھنا

دُہائی مانگْنا

بچاؤ کی درخواست کرنا

دُہائی پِھرنا

شور ہونا ، خبردار ہونا ، کرنا ، مطلع ہونا ، کرنا

دُہائی مَچانا

داد فریاد کرنا

دُوہائی پِھرنا

منادی ہونا ، ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان ہونا

دُہائی پھیرْنا

شور ہونا ، خبردار ہونا ، کرنا ، مطلع ہونا ، کرنا

دُہائی کِھینچْنا

مظلوموں کا فریاد کرنا ، پناہ مانگنا ، داد خواہی کرنا

دُہائی پُکارْنا

فریاد کرنا ، مدد کے لیے پُکارنا

دُوہائی پھیرْنا

منادی ہونا ، ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان ہونا

دُہائی تَہائی دینا

نالہ و فریاد کرنا

دُہائی خُدا کی

اللہ کا واسطہ

دُہائی مَچا دینا

داد فریاد کرنا

دُہائی تِہائی کَرْنا

اپنے بچاؤ کے لیے داد و فریاد کرنا

دُہائی دیتے پِھرْنا

بتانا ، اِطَلاع کرنا ؛ منع کرنا.

دُہائی مَچ جانا

شہرت ہو جانا

دُوہائی تِہائی کَرْنا

امداد کے لیے فریاد کرنا

دُوہائی تِہائی مَچانا

امداد کے لیے فریاد کرنا

دُہائی تَہائی مَچانا

شور مچانا ، فریاد کرنا

دُہائی تِہائی

شور و غوغا

ڈَھو

طاقتور ، قوی ، بڑے ڈِیل ڈول والا.

ڈھی

دریا کا اونچا کنارا ؛ ڈھیر جو پرانے مکانات کے گرنے سے ہو جاتا ہے ، کھنڈر.

ڈھے

گرنا، تراکیب میں مستعمل

ڈھا

دربار کی تباہ کاری، زمین کا زیرِ آب ہونا

دَھاؤ

(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے بیٹھے. ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی ، دھسن .

دھا

آہنگ ، ترانہ ، لے ، سُر ، ہندی راگ کا چھٹا سُر جو ”پا“ کے بعد آتا ہے.

دَھو

لوہے کا حلقہ جو پہیوں پر چڑھایا جاتا ہے، ہال، جہاز کا پٹیا، لوہے کے تختے جو پیش جہاز سے دنبالۂ جہاز تک لگائے جاتے ہیں

دِھی

(عور) بیٹی، دُختر

دھو

دھونا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

ڈھائی

دو اور آدھا، اڑھائی، ڈھائی

دھائی

(بچوں کا ایک کھیل) وہ جگہ جہاں کھیلنے والوں میں سے ایک بچّہ آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے اور لڑکے اس جگہ کو چُھو کر بھاگتے ہیں اور جو آنکھیں بند کیے کھڑا ہوتا ہے وہ پکڑنے دوڑتا ہے اور جس کو پکڑ لیتا ہے وہ اسی طرح آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے، ڈھائی

ڈھوآ

پھل پھول کا تحفہ جو کسی کمتر درجہ کے شخص کی طرف سے اپنے افسر کو بھیجا جائے ، ڈالی

ڈھوئی

دو مختلف شہروں یا علاقوں کی سرحد پر بنا ہوا پختہ مینارہ جو ان کی حدود کی تفریق ظاہر کرنے کو بطور علامت بنا دیا جائے.

ڈَہا

دھائے

دودھ پلانے والی عورت، انّا، دایہ

دھوئی

دھوئی ہوئی، دھلی ہوئی، صاف، پاک، تراکیب میں مستعمل

ڈوہی

ٹیلہ، مٹی کی برجی، حد کی برجی، مٹی جو دریا چھوڑ جائے

ڈھئُو

بے ڈول، عمر سے زیادہ بڑا ، موٹا .

ڈاہا

پھندا اُس کی گردن میں موٹی رسّی کا ڈاہا ڈالا اور اسے ہنکاتی ہوئی لالی کے پاس پہنچی

ڈاہی

وہ شخص، جو کینہ اور حسد رکھے، رشک کرنے والا

ڈَھئی

دَہی

جما ہوا دودھ، دودھ میں جامن لگا کر جمائے جانے پر ہونے والی شکل جو تھکّے کی طرح ہوتا ہے

دَہا

محرم کے دس دن، عشرۂ محرم

دَہے

دَہَہ

دس دن ، مہینے کے ہر دس دن.

دَہَو

درخت کی ایک قسم اور اس کی لکڑی (لاط : Crislea Tomentosaor Or . Lythnum Fruticosum)

دھوئے

دھویا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

دوہا

دوہد (مصرعوں) اور چار حصوں پر مبنی ۴۸ ماترا کا بیت، یہ صنفِ سخن ہندی سے اردو میں آئی

دوہی

دودھ دوہنے والا ؛ حسب خوایہش چیز دینے والا گوالا ، گھوسی ، دودھ والا

دوہاؤ

کاشتاک کے مویشی سے زمیندار کا دودھ لینے کا حق

داہی

عقلمند، ہوشیار، چالاک

دیہی

دیہ سے منسوب، گان٘و سے تعلق رکھنے والا یا والی، دیہاتی

دِہی

گاؤں کا، گاؤں سے متعلق

داہُو

رک : داہ (۱) ، داہی.

دَوحَہ

چھتنار ، بڑا درخت کاتنا، گھنا سایہ دار درخت.

دَہائی

دس، دس کا عدد

دوہائی

دُوہائی

فریاد ، داد خواہی ، فالش ، (کس سے) مدد اور امانت کی طلب

اردو، انگلش اور ہندی میں رام دُہائی کے معانیدیکھیے

رام دُہائی

raam-duhaa.iiराम-दुहाई

اصل: سنسکرت

وزن : 21122

موضوعات: اظہار

رام دُہائی کے اردو معانی

اسم

  • خُدا کی مدد ، خُدا کی پناہ (اظہارِ حیرت یا فریاد کے لیے مستعمل.
  • خُدا کی قسم.

شعر

English meaning of raam-duhaa.ii

Noun

  • for the sake of Ram, for the sake of God

राम-दुहाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • ख़ुदा की क़सम, ईश्वर की सौगंध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام دُہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام دُہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone