تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوہی" کے متعقلہ نتائج

دوہی

دودھ دوہنے والا ؛ حسب خوایہش چیز دینے والا گوالا ، گھوسی ، دودھ والا

دوہیلا

نیم خوابیدہ ؛ کچھ جاگتا کچھ سوتا

دوہِیا

دودھ والا، گوالا

دُوہِیا

دومن٘ھ کا چولھا، دوہرا چولھَا، آگ کی جگہ

دو ہی دِن میں

بہت کم عرصے میں ، تھوڑے سے وقفے میں .

دو ہی قَدَم چَلْنا

بہت کم فاصلہ طے کرنا ، تھوڑی دور تک چلنا .

دو ہی بات میں ہار جِیت ہے

بہت جلد فیصلہ ہوتا ہے، جلد ادھر یا اُدھر ہو کر رہتا ہے

دو عَینی بَصارَت

(بصریات) دونوں آنکھوں کا بینا ہونا ، کانے کی ضد .

دو عَینی اِخْتِلافِ مَنْظَر

(نفسیات) دونوں آنکھوں کے حیطۂ نظر کا باہمی اختلاف جسے باری باری ایک آنکھ بند کر کے محسوس کیا جا سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دوہی کے معانیدیکھیے

دوہی

dohiiदोही

وزن : 22

دوہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دودھ دوہنے والا ؛ حسب خوایہش چیز دینے والا گوالا ، گھوسی ، دودھ والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone