تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رامِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رامِش کے معانیدیکھیے
رامِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوشی و شادمانی، نشاط و طرب
- (مجازاً) دلکش
- نغمہ، گیت
- نصحیت، صلاح مشورہ
- خوشی میں گانا
شعر
جاں اپنی گنوا دے گا یہاں آپ کی خاطر
رامشؔ نے یہ ٹھانی ہے ذرا دیکھ کے چلئے
جتنی چاہو سمیٹ لو رامشؔ
اس کی رحمت کا فیض جاری ہے
دل کم الم پہ وہ کیفیت کہ ٹھہر سکے نہ گزر سکے
نہ حضر ہی راحت روح تھا نہ سفر میں رامش راہ تھی
English meaning of raamish
Noun, Feminine
- happiness, cheer, enjoyment, complacency
- repose, rest, ease
- joy, mirth, hilarity
- harmony, modulation
रामिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ुशी, आनंद, शादमानी, दिलकश, रंगीन, गान, गाना, नग़मा, गीत, ख़ुशी में गाना, सिद्धि
رامِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رامِش)
رامِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔