تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانڈ کا" کے متعقلہ نتائج

رانڈ کا

ران٘ڈ کی اولاد (ایک گالی) بمعنی ٹھس ، گاؤدی ، بے مغز ، احمق .

رانڈ کا چَرْخا

(مجازاً) سلسلہ جو ختم نہ ہو یا بہت طویل ہو .

رانڈ کا جَوائیں

ران٘ڈ کا داماد

رانڈ کا سانڈ ، چِھنال کا چِھنْرا

ران٘ڈ اور رنڈی کا بیٹا دونوں بد چلم ہوتے ہیں.

رانڈ کا سانڈ ، سَوداگَر کا گھوڑا ، کھاوے بَہُت ، چَلے تھوڑا

بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا ؛ دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا .

رانڈ کا رونا ، بازار کا سَودا ، کِس نے سُنا

ان دونوں کی دادرسی نہیں ہوتی .

رانڈ کا سانڈ

مجازاً: رانڈ کی اولاد، بے پروا، نڈر، بے باک، فکر و غم سے آزاد

گِرہَستی کا کام رانڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

چَلے رانڈ کا چَرخَہ اور بُرے کا پیٹ

ران٘ڈ بیچاری کو ہر وقت محنت کر کے کھانا پڑتا ہے اور برے آدمی کو بداعتدالیوں کی وجہ سے دست لگے رہتے ہیں

جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا

بیٹی کے ران٘ڈ ہونے سے بڑھ کر اور کوئی مصیبت نہیں

بازار کی چِھینک رانڈ کا رونا

دونوں بے اثر ہیں .

کھانڈ اَور رانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

رانڈ کو بیٹے کا بَل ، رَنڈوے کو پَیسے کا بَل

ران٘ڈ کو بیٹے کا سہارا یا بھروسہ ہوتا ہے اور رنڈوے کو روپے پیسے کا ، رانڈ کا بیٹا اس کی طاقت ہوتا اور رنڈوے روپیہ پیسا .

رانڈ کی گانٹھ میں مال کا لوک

ران٘ڈ کے پاس روپے کی کمی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رانڈ کا کے معانیدیکھیے

رانڈ کا

raa.nD kaaराँड का

رانڈ کا کے اردو معانی

  • ران٘ڈ کی اولاد (ایک گالی) بمعنی ٹھس ، گاؤدی ، بے مغز ، احمق .

राँड का के हिंदी अर्थ

  • विधवा की संतान (एक गाली) अर्थात ठस, मूर्ख, बेवक़ूफ, सीधा-सादा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانڈ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانڈ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words