تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْتی" کے متعقلہ نتائج

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

رَشِید

تربیت یافتہ، پرورش کردہ، تعلیم یافتہ

راشِد

ہدایت پانے والا، ہدایت یافتہ، صراط مستقیم پر چلنے والا

رَشاد

راہ مُستقیم دِکھانے کا عمل، رہنائی، نیک ہدایت

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

صاحِبِ رُشْد

ہدایت یافتہ ، وہ جسے رہنمائی حاصل ہو.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

رَشِید تَرِین

چہیتا، لائق

رَشادُ الْماء

(نباتات) کرم کلّے کے خاندان کا ایک پودا

رَشادی

راستی ، راہ راست ، ہدایت.

راشِدَہ

ہدایت پانے والی، ہدایت یافتہ، صراط مستقیم پر چلنے والی

رَشِیدْیَہ

مُسلمانوں کا ایک فِرقہ ، اِیرانی صُوبوں میں یہ بہت پھیلا - شیعہ عقائد کی تردید و نفی میں انتہا پسندی کا مظاہرہ کرتا تھا شیعہ حضرات علی کرم اللہ وجھہ میں الوہیت مانتے تھے مگر یہ فِرقہ ان پر کُفر کا اِلزام لگاتا تھا یہ خوراج کا ایک فِرقہ تھا

رَشادَت

راہ راست پر ہونے کا عمل‘ رُشد و ہدایت، نیکی اور سعادت مندی

رَعْشَہ دار آواز

تھر تھراتی ہوئی آواز ، کان٘پتی ہوئی آواز.

ریشَہ دَوانی

ایسی سازش یا کارروائی جو فساد یا شرارت کے لیے ہو، شرارت، فساد، فتنہ انگیزی

رِیش دار

ڈاڑھی والا، مجازاً: بُزرگ

ریشَہ دار

وہ چیز جس میں ڈوریاں، تار یا باریک بتّیاں ہوں، ریشے دار، پھون٘سڑے دار

رَعْشَہ دار

لرزاں، کان٘پنا یا تھرتھراتا ہوا، جس میں تھرتھری یا کپکپی ہو

عَرْشی دِماغ

(حیوانیات) پیش دماغ کا ایک حصہ جو نیم کروں کے پیچھے ہوتا ہے ، (انگ :phalcon thalamenef).

مُکَرَّر اِرشاد

پھر فرمائیے، دوبارہ کہیے، ایک بار پھر پڑھیے (دوبارہ پڑھنے کی فرمائش کرنے کے موقع پر مشاعرے وغیرہ میں مستعمل)

خَلَف الرَّشِید

فرمانبردار بیٹا، سعادت مند بیٹا

خَلَفِ رَشِید

رک : خلف الرشید .

فَرْزَنْدِ اَرْشَد

بہت زیادہ ہدایت و فیض پایا ہوا بیٹا.

فَرْزَنْدِ رَشِید

نیک بیٹا، ہدایت یافتہ بیٹا، راہ راست پانے والا بیٹا

تَعْمِیلِ اِرْشاد

کہنے کے مطابق عمل کرنا، حکم بجا لانا.

حَسْبُ الْاِرْشاد

رک : حسبِ ارشاد .

شاگِرْدِ رَشِید

وہ شاگرد جسے استاد نے پورے مستعدی سے فن، ریاضت اور دیگر علوم کی تعلیم دی ہو، ہدایت یافتہ اور لائق شاگرد ۔

رَجُلِ رَشِید

راہ دِکھانے والا ، ہدایت کرنے والا .

صاحِبِ اِرْشاد

ہدایت دینے والا ، رہنما.

مَسْنَد اِرْشاد

ارشاد کرنے کی جگہ

حَسْبِ اِرشاد

بموجب حکم، کہنے کے مطابق

ماں نارَنْگی باپ کوئِیلا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

ماں نارَنْگی باپ کولا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتی کے معانیدیکھیے

راسْتی

raastiiरास्ती

اصل: فارسی

وزن : 212

راسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مستقیمانہ ، سیدھا ، ایمان داری سے .
  • ۱ . (i) سچّائی ، صداقت .
  • درست ، ٹھیک اچّھا .
  • (ii) دیانت داری ، ایمانداری .
  • ۲ . درستی ، تصحیح ، اصلاح ، درست ہونے کی حالت .
  • ۳ . خط کے مسطح یا جسم کے مستقیم ہونے کی کیفیت ، سیدھ ، سیدھا پن ، سیدھا ہونا .
  • ۴ . سچ ، راست ، درست .
  • ۵ . رَوِش و رفتار یا چال چلن کے لحاظ سے درست .

شعر

English meaning of raastii

रास्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

راسْتی کے قافیہ الفاظ

راسْتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone