تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات ماں کا پیٹ" کے متعقلہ نتائج

رات ماں کا پیٹ

رات کا جرم یا عیب پوشیدہ رہتا ہے ، رات کو سب آرام پاتے ہیں

رات ماں کا پیٹ ہے

رات کو سب آرام پاتے ہیں، رات کو عیب چھپے رہتے ہیں

تیری ماں کا پیٹ ٹَھنڈا رَہے

تیری عمر لمبی ہو ، تو جیتا رہے.

رات کا پیٹ بھاری ہے

رات میں بہت کچھ اور ہر طرح کی سمائی ہے (صبح کو اس سے کیا حالات پیدا ہوں)، رات سب کی عیب پوش ہے

دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ

بھائیوں میں اگر دشمنی ہو جائے و سخت ہوتی ہے .

ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا

جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رات ماں کا پیٹ کے معانیدیکھیے

رات ماں کا پیٹ

raat maa.n kaa peTरात माँ का पेट

ضرب المثل

رات ماں کا پیٹ کے اردو معانی

  • رات کا جرم یا عیب پوشیدہ رہتا ہے ، رات کو سب آرام پاتے ہیں

रात माँ का पेट के हिंदी अर्थ

  • रात का जुर्म या ऐब छुपा रहता है, रात को सब आराम पाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات ماں کا پیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات ماں کا پیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words