تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راتِبَہ" کے متعقلہ نتائج

راتِبَہ

۱. رک : راتب .

راتِبَہ خوار

وظیفہ خوار

رُتْبَہ

عِزَّت و حُرمت کا درجہ یا مقام، منزلت، پایہ (مجازاً) عِزَّت، درجہ

رَہِتْبی

غریب مفلوک الحال عورت جو پیشہ کرائے ، سستی اور گرے ہوئے درجے کی طوائف ، ٹکیائی ، رکھیل.

راتَِب

شیر، کتّے، بلّی، ہاتھی وغیرہ کا کھانا جو روزانہ ایک مقررمعمول کے مطابق دیا جائے

رہتا

رہنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

راتْنا

سخت جوش آنا

راتَع

A grazing animal.

راہِبَہ

راہب کی تانیث، تارک الدنیا عیسائی عورت

راغِبَہ

رک : راغب جس کا یہ مُونث ہے ؛ (نفسیات) وہ چیز جو رغبت رکھتی ہو ؛ حصول کی خواہش ، طلب.

راسِبَہ

تہ نشین مادَہ ؛ گاد .

راتا

رات، رات کو

رابِع

چوتھا، چہارم

رابا

(ٹھگی) تاگا ، ڈوری .

رُتْبَہ دَاں

مرتبہ پہچاننے والا، حیثیت کو پہچاننے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں راتِبَہ کے معانیدیکھیے

راتِبَہ

raatiba•रातिबा

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: راتَِب

اشتقاق: رَتَبَ

  • Roman
  • Urdu

راتِبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. رک : راتب .
  • ۲. وہ سُنتیں جن کے ادا کرنے کی تاکید کی گئی ہے مگر جو فرائض میں شامل نہیں .

Urdu meaning of raatiba

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha raatib
  • ۲. vo suntii.n jin ke ada karne kii taakiid kii ga.ii hai magar jo faraa.iz me.n shaamil nahii.n

English meaning of raatiba

Noun, Masculine

  • the Sunnahs which are urged to be performed but which are not included in the duties

Noun, Masculine

  • pay, salary, stipend, pension, allowance

रातिबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिन सुन्नतों का करने के लिए ज़ोर दिया गया है, लेकिन जो फ़र्ज़ (अनिवार्य) में शामिल नहीं हैं

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वेतन, वजीफा, पेंशन, भत्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راتِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راتِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone