تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَباب کے معانیدیکھیے
رَباب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
سارنگی کی طرح کا ایک تار دار چوبی باجا، بربط، تنبورا، سارنگی، ستار، سرود
مثال - رباب ایک ساز کا نام ہے اس کے تاروں سے نکلا ہوا نغمہ دل کو چھو لیتا ہے
- سفید بادل
- مکہ میں ایک علاقہ کا نام، مدینہ میں ایک پہاڑی کا نام
شعر
جام و سبو کے ہوش ٹھکانے نہیں رہے
مطرب اٹھا رباب کہ موسم خراب ہے
کس نے چھیڑا تھا ساز مستی کو؟
ایک شعلہ رباب میں دیکھا
ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے
مطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے
English meaning of rabaab
रबाब के हिंदी अर्थ
رَباب کے قافیہ الفاظ
رَباب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَباب)
رَباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔