تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفِیع" کے متعقلہ نتائج

رَفِیع

بلند، اونچا

رَفِیعَہ

رفیع (رک) کی تانیت.

رَفِیعُ الْمَکان

عالی مقام، بلند درجات

رَفِیعُ الشَّان

بڑی شان و شوکت والا، شاندار

رَفِیعُ الدَّرَجات

اللہ تعالیٰ کے لیے بھی بولا جاتا ہے، بلند مراتب والا، بڑے درجے رکھنے والا

رَفِیعُ القَدْر

بلند مرتبے والا، قابل احترام، عزّت والا

رَفِیعُ المَرْتَبَت

بلند مرتبے والا، قابلِ احترام.

رَفِیعُ المَنزِلَت

مَقامِ رَفِیع

مقام ارفع ، اعلیٰ مقام ، بلند مرتبہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفِیع کے معانیدیکھیے

رَفِیع

rafii'रफ़ी'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَفَعَ

رَفِیع کے اردو معانی

صفت

  • بلند، اونچا
  • برتر، عالمی مرتبہ، ترقی یافتہ، صاحبِ عروج

English meaning of rafii'

Adjective

  • high, elevated, exalted, lofty, eminent, sublime, glorious, noble
  • loud (in voice) or in respect or in stats

रफ़ी' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उच्च, उत्तुंग, बलंद, श्रेष्ठ, विशिष्ट, | उत्तम, शरीफ़ ।।
  • उच्च, उत्तुंग, बलंद, श्रेष्ठ, विशिष्ट, | उत्तम, शरीफ़ ।।

رَفِیع کے قافیہ الفاظ

رَفِیع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words