تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رفتگاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رفتگاں کے معانیدیکھیے
رفتگاں کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- جو گزر چکا ہو، جس کی موت ہو چکی ہو
شعر
ہم اپنے رفتگاں کو یاد رکھنا چاہتے ہیں
دلوں کو درد سے آباد رکھنا چاہتے ہیں
یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یاد
تنہائیوں کا زہر ہے اور ہم ہیں دوستو
رفتگاں میں جہاں کے ہم بھی ہیں
ساتھ اس کارواں کے ہم بھی ہیں
English meaning of raftagaa.n
Adjective, Masculine, Singular
- those who are dead and gone
रफ़्तगाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- मृत लोग, गये हुए लोग अर्थात् मरे हुए व्यक्ति
رفتگاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رفتگاں)
رفتگاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔