تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَگ گَرْدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَگ گَرْدَن کے معانیدیکھیے
رَگ گَرْدَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شہ رگ، رگ جان، حبل الورید، وہ بڑی بڑی دو رگوں میں سے ہر ایک جو گردن کے دونوں طرف واقع ہیں اور غُصّے یا چیخنے کے وقت کھڑی ہو جاتی ہیں، تکبر، غرور، سرکشی
شعر
بہ زاہداں رگ گردن ہے رشتۂ زنار
سر بہ پاۓ بت نا نہادہ رکھتے ہیں
سرکشی ہی ہے جو دکھلاتی ہے اس مجلس میں داغ
ہو سکے تو شمع ساں دیجے رگ گردن جلا
خطر ہے رشتۂ الفت رگ گردن نہ ہو جاوے
غرور دوستی آفت ہے تو دشمن نہ ہو جاوے
English meaning of rag-e-gardan
Noun, Feminine
- vein of the neck, pride
रग-ए-गर्दन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गर्दन वाली ख़ून की नस, सांस वाली नस, जान वाली नस, वह बड़ी बड़ी दो नसों में से हर एक जो गर्दन के दोनों दिशा में होती हैं और ग़ुस्से या चीख़ते समय उभर जाती हैं, अहंकार, अभिमान, घमंड
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَگ گَرْدَن)
رَگ گَرْدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔