تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَگ پَھٹنے سے واقِف ہونا" کے متعقلہ نتائج

رَگ پَھٹنے سے واقِف ہونا

فطرت، اصل، نسل اور عادت سے باخبر اور آگاہ ہونا (عموماً برائی کے موقع پر)

رَگ و پَے سے واقِف ہونا

اصلیت سے آگاہ ہونا.

رَگ و ریشے سے واقِف ہونا

پوری طرح جاننا، اصلیت سے واقف ہونا

طَبِیعَت سے واقِف ہونا

مزاج پہچاننا ، کسی کا مزاج شناس ہونا .

قَبْر تَک سے واقِف ہونا

اصل اور حقیقت سے آگاہ ہونا ، کامل واقفیت ہونا.

نَس نَس سے واقِف ہونا

رگ رگ سے آگاہ ہونا ، خوب پہچاننا ، پوری طرح واقف ہونا ۔

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

رَگ و ریشے سے ماہِر ہونا

پوری طرح جاننا، اصلیت سے واقف ہونا

رَسْم و راہ سے واقِف ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَگ پَھٹنے سے واقِف ہونا کے معانیدیکھیے

رَگ پَھٹنے سے واقِف ہونا

rag phaTne se vaaqif honaaरग फटने से वाक़िफ़ होना

محاورہ

رَگ پَھٹنے سے واقِف ہونا کے اردو معانی

  • فطرت، اصل، نسل اور عادت سے باخبر اور آگاہ ہونا (عموماً برائی کے موقع پر)

रग फटने से वाक़िफ़ होना के हिंदी अर्थ

  • फ़ित्रत, असल, नसल और आदत से बाख़बर और आगाह होना (उमूमन बुराई के मौक़ा पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَگ پَھٹنے سے واقِف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَگ پَھٹنے سے واقِف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words