تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت سے واقِف ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت سے واقِف ہونا

مزاج پہچاننا ، کسی کا مزاج شناس ہونا .

رَگ پَھٹنے سے واقِف ہونا

فطرت، اصل، نسل اور عادت سے باخبر اور آگاہ ہونا (عموماً برائی کے موقع پر)

قَبْر تَک سے واقِف ہونا

اصل اور حقیقت سے آگاہ ہونا ، کامل واقفیت ہونا.

طَبِیعَت سے اِیجاد ہونا

کسی کی ذہنی کاوش سے نئی چیز کا وجود میں آنا ، کسی چیز کا اختراع ہونا.

نَس نَس سے واقِف ہونا

رگ رگ سے آگاہ ہونا ، خوب پہچاننا ، پوری طرح واقف ہونا ۔

طَبِیعَت سَن سے ہونا

دل و دماغ پرکسی واقعہ سے اچانک سخت صدمہ پُہْن٘چنا ، دل دَھک سے رہ جانا.

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

رَگ و پَے سے واقِف ہونا

اصلیت سے آگاہ ہونا.

رَسْم و راہ سے واقِف ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

رَگ و ریشے سے واقِف ہونا

پوری طرح جاننا، اصلیت سے واقف ہونا

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت سے واقِف ہونا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت سے واقِف ہونا

tabii'at se vaaqif honaaतबी'अत से वाक़िफ़ होना

محاورہ

طَبِیعَت سے واقِف ہونا کے اردو معانی

  • مزاج پہچاننا ، کسی کا مزاج شناس ہونا .

तबी'अत से वाक़िफ़ होना के हिंदी अर्थ

  • मिज़ाज पहचानना, किसी का मिज़ाजशनास होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت سے واقِف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت سے واقِف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words