تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہنے والا" کے متعقلہ نتائج

رَہنے

رہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ٹھہرنا، بنے رہنا، باقی رہنا

رَہْنا

(عارضی طور پر) قیام کرنا ، ٹھہرنا.

رَہْنی

رَہنے کا

قائم.

رَہنے کی

قائم.

راہْنا

نوکدار چھینی سے (سل وغیرہ کے) پتھر میں ہلکے ہلکے دانت یا دندانے سے ڈالبا یا ریکھیں (ریخیں) ڈالنا (تاکہ خوب پیس سکے) یا ایسا کھردار کردینا کہ جیسے چیچک رو کا چہرہ ہوتا ہے، چھیدنا، ریکھنا

رَہنے دو

باز رہو ، جانے دو ، بہانے مت تراشو ، باتیں نہ بناؤ پر کہتے ہیں.

رَہنے دینا

قائم رکھنا، باقی رکھنا

رَہنے والا

رہائش رکھنے والا، باشندہ، باسی، مکین

رَہْنے بِھی دو

جھوٹ نہ بولو، باتیں نہ بناؤ، جب کسی بات کا یقین نہ آئے تو کہتے ہیں

رَہنےکو جھونپْڑے نَہیں ، خواب دیکھے مَحْلوں کے

جھون٘پڑا میسّر آتا نہیں دل میں خیال محلوں کا اُبھرا ہوا ہے ، مفلسی میں اُمنگِ توانگری ہے.

رَہنے کا ٹِھیکْرا

(حقارۃً) مکان، رہائش گاہ

دَہْنے

دہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

دَہْنا

سیدھا، دایاں

رہن شباب

رہن غم

غم کے پابند ہیں، مرہون

دَہْنے بائِیں دیکْھنا

چوکس ہونا، چوکَنا رہنا، احتیاط برتنا

دھونا

چھاننا ، چھان پھٹک کر صاف کرنا .

رَہْنا کی جائی غَرِیب کے گَلے لَگائی

بد نصیب کی بیٹی غریب سے بیاہی گئی

آ رَہْنا

آتے رہنا (استمراری)

رَہْنا دَرِیا میں اَور مَگرمَچھ سے بَیر

رک : دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر.

راہِنی

گروی رکھنے کا عمل.

دَہْنی یا بائِیں لَگا کَر پکَڑ لانا

(کشتی) دستی کرکے دہنی خواہ بائیں طرف سے پیچ کرنا

دَہْنی یا بائِیں لَگا کَر پکَڑ لینا

(کشتی) دستی کرکے دہنی خواہ بائیں طرف سے پیچ کرنا

دَہْنی آنکھ پَھڑَکْنا

خوشی کا شگون ہونا

دھانا

پرستش کرنا ، عبادت کرنا ؛ مراقبہ کرنا ؛ غورو فکر کرنا .

دھانی

ہلکا سبز رنگ

دَہْنے طَمانچَہ

(کہار) دہنے طمان٘چہ یعنی دہنی طرف دیوار کا پشتہ ہے .

دَہْنا قَدَم لینا

چالاکی یا شرارت کا قائل ہونا ، (طنزاً) تعظیم کرنا.

داہْنا قَدَم لینا

تعظیم کرنا، (طنزاً) چالاکی اور شرارت کا قائل ہونا

دَھنا

بیوی ، زوجہ ، استری

دَھنی

۱. گھوڑے کی ایک نسل ، خچَر ، گھوڑے کی نسل کا بیل.

دَہْنا دینا

دھرنا دے کر بیٹھ جانا، اُڑ کر بیٹھ جانا، جم کے بیٹھ جنا، کسی دروازے پر کسی چیز کے تقاضے کے واسطے کسی کا بیٹھنا

رَہْنا سَہْنا

زندگی گُزارنا، گُزر بسر کرنا، بسنا

دُہْنا

گائے بھین٘س وغیرہ کے تھن سے دودھ نکالنا، دوہنا

دُہْنی

دودھ دوہنے کی ہنڈیا یعنی وہ برتن جس میں گھوسی گائے، بھینس کا دودھ دوہتا ہے، دودھینڈی

دَہنے ہاتھ پَر

روحانی

روح سے نسبت رکھنے والا، باطنی، غیر جسمانی

رَیحانی

ریحان سے منسوب یا متعلق، مجازاً: شراب کی ایک قسم جو پتلی، سبز رن٘گ اور خوشبودار ہوتی ہے

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

دھنا

روئی دھننے والا، دھنیا، دھنکیا، نداف، کنڈیرا

دُھنی

دُھونا

ایک قسم کا روغن، جس کو کشتی کے نیچے لگاتے ہیں تاکہ پانی کا اثر نہ ہو، تارکول

دُھونی

دھواں، سوزش، تپش

دھاؤنا

بندگی کرنا ، سیوا کرنا .

دِھینا

دَہانا

دوڑ کر آنا

دَہانی

دھن سے منسوب

دو ہونا

دو لخت ہونا ، دو ٹکڑے ہو جانا ، کسی شے کے دو برابر حصّے ہو جانا .

دوہانا

دودھ دوہیا جانا

رِہانا

سل بٹا اور چکّی پر لوہے کے اوزار سے نشان کھودنا

ریحانَہ

خوشبو ؛ تُلسی یا نازبو کی خوشبو ؛ (مجازاً) آنحضرتؐ نے حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ کو ریحانتیں کہا.

دُھنائی

دُھنکی کی تانت کی پھٹکار سے روئی کے ریشوں کو کھولنا یا سُلجھانا

دَہَنی

دَہن (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل.

rhino

بول چال: گینڈا کی تخفیف۔.

دَہانَہ

. من٘ھ ، دہن.

دُھنْنا

رُوئی دُھنکنا، رُوئی صاف کرنا

دِہانی

بیٹی ؛ بہن.

دُہانا

گائے بھینس وغیرہ کا دودھ نکلوانا

داہنْے

دابنا کی مغیَرہ حالت اورجمع، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہنے والا کے معانیدیکھیے

رَہنے والا

rahne-vaalaaरहने-वाला

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: رَہنے

رَہنے والا کے اردو معانی

صفت

  • رہائش رکھنے والا، باشندہ، باسی، مکین

English meaning of rahne-vaalaa

Adjective

  • occupant, inmate, inhabitant, resident

रहने-वाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निवासी, रहनेवाला, रेज़ीड़ेंट, बाशिंदा, बासी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہنے والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہنے والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone