تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھانی" کے متعقلہ نتائج

دھانی

ہلکا سبز رنگ

دھانْیَہ

اناج ، غلہ ، دھان ، چاول .

دُھول دھانی ہونا

غارت ہونا، برباد ہونا

مَسید دھانی

رک : مسی دان

سَبْز دھانی

ہلکے سبز رن٘گ کا، دھانی

دُھول دھانی

گرد یا دھول کا ڈھیر، چور چور کر کے دھول کی طرح بنانے کا عمل، بکھیرنا، پھیلانا، نیست و نابود

گُڑ دھانی

بُھنے ہوئے چاول یا گیہوں کا مرنڈا جو گُڑ ملا کر بناتے ہیں

گُوڑ دھانی

گرم گرم بُھنے ہوئے چاولوں میں گڑ کا شیرہ ملا کر بنائے ہوئے لڈو بُھنے ہوئے گیہوں میں گڑ ملا کر بنائے ہوئے لڈو.

دُھور دھانی

لمبا تڑنگا، مضبوط، چوڑا چکلا، بھاری بھر کم شخص، دیو ہیکل

دُھول دھانی کَرْنا

تِتّر بِتّر کرنا ، منتشر کرنا ، پان٘و تلے روندنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دھانی کے معانیدیکھیے

دھانی

dhaaniiधानी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات رنگ موسیقی

دھانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلکا سبز رنگ
  • دھان ہونے کے قابل زمین، وہ زمین، جس میں دھان بویا جائے
  • ایک قسم کا چاول
  • (نباتات) پودے کا ایسا تنہ جو صاف، ملائم اور چمکدار ہو
  • (موسیقی) سمپورن قسم کی ایک سنگر راگنی، کافی ٹھاٹھ (جس کی رَکھب اور مدھم شدھ بس) میں شامل ایک راگنی

صفت

  • سبز دھان کے رنگ کا، ہلکا سبز، زردی مائل سبز، انگوری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dhaanii

Noun, Feminine

  • light green colour
  • a kind of rice in the husk
  • rice-land, good soil (fit for rice or other grain)

Adjective

  • having a green tinge, of light green tinge

धानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हल्का हरा
  • धान होने के काबिल ज़मीन, वो ज़मीन जिस में धान बोया जाये
  • एक किस्म का चावल
  • वह आधार जिस पर कोई चीज खड़ी करके या टिका कर रखी जाय
  • अधिष्ठान, वास, घर, वह स्थान जहाँ कोई रहता हो, किसी को आश्रय या आधार देने वाली, जगह, स्थान
  • (संगीत) संपूर्ण किस्म की एक सिंगर रागिनी, काफ़ी ठाठ (जिस की रिखब और मद्धम शुद्ध बस) में शामिल एक रागिनी

विशेषण

  • धान की हरी पत्तियों के रंग जैसा, हल्का हरा

دھانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words