تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہانی" کے متعقلہ نتائج

دَہانی

دھن سے منسوب

دَہانی حَلْقَہ

(ارضیات) گڑھے دار پرت ، غار.

یاد دَہانی

یاد دلانے کا عمل، کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کا عمل، رسمی طور دوبارہ یاد لانے کا عمل اس خیال سے کہ سہو نہ ہوگیا ہو، معمولی تضاضۃ

شَکَر دَہانی

خُوش دَہانی

منہ کی خوبصورتی

تَنْگ دَہانی

چھوٹا منہ والا، غنچہ دہن

غُنْچَہ دَہانی

تنگ دہنی ، کلی کی طرح مُن٘ھ چھوٹا ہونا .

شِیْرِیں دَہانی

یاد دَہانی کَرانا

رک : یاد دلانا ؛ کسی بات ، چیز یا امر کی طرف ذہن کو متوجہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہانی کے معانیدیکھیے

دَہانی

dahaaniiदहानी

وزن : 122

دَہانی کے اردو معانی

  • دھن سے منسوب

اسم، مؤنث

  • لکڑی کی ایک قسم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dahaanii

  • related to the mouth

Noun, Feminine

  • fluegia mickoarpo, a kind of wood

दहानी के हिंदी अर्थ

  • मुँह से जुड़ा हुआ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी की एक प्रकार

دَہانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words