تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکت پِیٹھ" کے متعقلہ نتائج

رَکت پِیٹھ

خونی قّے، خونی نظام کی ایک عجیب و غریب خرابی جو صفرا کی گڑبڑ کے سبب ہوتی ہے اس میں منھ اور ناک سے خون آنے لگتا ہے، بخار، درد سر، قے اور دست شروع ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکت پِیٹھ کے معانیدیکھیے

رَکت پِیٹھ

rakt-piiThरक्त-पीठ

اصل: سنسکرت

موضوعات: طب

رَکت پِیٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خونی قّے، خونی نظام کی ایک عجیب و غریب خرابی جو صفرا کی گڑبڑ کے سبب ہوتی ہے اس میں منھ اور ناک سے خون آنے لگتا ہے، بخار، درد سر، قے اور دست شروع ہو جاتے ہیں
  • جلد کی ایک بیماری جس سے سرخ چتے نمودار ہو کر اس میں کھجلی ہونے لگتی ہے
  • ایک پودے کا نام جو اس بیماری میں بطور دوا مستعمل

English meaning of rakt-piiTh

Noun, Masculine

  • blood-bile, a peculiar disturbance of the blood caused by bile, plethora, spontaneous hemorrhages from the mouth, nose, etc. (accompanied with fever, headache, vomiting, purging, etc.)
  • a painful and itchy eruption (supposed to arise from excess of blood and bile)
  • name of a plant used for the cure of this disease

रक्त-पीठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ून की उल्टी, रक्त का एक विचित्र दोष जो पित्त में गड़बड़ी के कारण होता है इसमें मुँह और नाक से ख़ून आने लगता है, बुख़ार, सिर दर्द, उल्टी और दस्त शुरू हो जाते हैं; त्वचा की एक बीमारी जिसमें शरीर पर लाल रंग के चकत्ते पड़ जाते हैं उनमें खुजली होने लगती है; एक पौध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکت پِیٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکت پِیٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words