تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَمتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَمتا کے معانیدیکھیے
رَمتا کے اردو معانی
صفت
- اِدھر اُدھر ہونے پِھرنے والا، مُسافر، سیلانی، سّیاحی کرتا ہوا (عموماً جوگی وغیرہ کے ساتھ مُستعمل) .
شعر
رمتا ہوا جوگی ہوں بہتا ہوا پانی ہوں
ہرگز نہ کوئی مجھ سے اب میرا پتا مانگے
مانند صبا آوارہ ہم پھرتے ہی رہے شہروں شہروں
رمتا جوگی بہتا پانی ہے صبح کہیں تو شام کہیں
English meaning of ramtaa
Adjective
- roaming, wandering, playful
रमता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो एक जगह जमकर न रहे बल्कि बराबर इधर-उधर रमण करता हो
رَمتا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَمتا)
رَمتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔