تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتا" کے متعقلہ نتائج

رَتا

ایک سُرخ کِیڑا جو گیہوں اور جَو کے بوروں میں لگ جاتا ہے، سسلی

رَتاوا

رات کے وقت کا دھاوا ، شب خون . یورش ؛ رُو برو .

رَتانا

مست ہونا، زانی ہونا، زِنا کار ہونا

رَتالُو

زیر زمین پیدا ہونے والی جڑ نما ترکاریوں میں سے ایک ترکاری جو اروی کی قسم کی یا ہلکے گلابی رنگ کی دیکھنے میں آتشبازی کے انار کی طرح اور تقریباً اتنی ہی بڑی ہوتی ہے، بام

رَتا روگ

درختوں کا ایک مرض جس میں اس کی لکڑی بُھوری اور خُشک ہو جاتی ہے بالخصوص شاہ بلوط کے درخت کی مشہور بِیماری.

رَتانجَلی

رَتاوا مارنا

شب خُون مارنا ، رات کے وقت اچانک حملہ آور ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتا کے معانیدیکھیے

رَتا

rataaरता

وزن : 12

رَتا کے اردو معانی

  • ایک سُرخ کِیڑا جو گیہوں اور جَو کے بوروں میں لگ جاتا ہے، سسلی

شعر

English meaning of rataa

  • stays

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone