تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْدا" کے متعقلہ نتائج

رَنْدا

(شکاریات) گھات میں بیٹھنے کی جگہ کا وہ موکھا جس میں سے شکاری شکار کی تاک لگائے یا دیکھے.

رَنْدا بَنَانا

(شکاریات) شکار کو دیکھنے کے لیے گھات کی بند جگہ سُوراخ بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْدا کے معانیدیکھیے

رَنْدا

randaaरंदा

وزن : 22

موضوعات: شکار

رَنْدا کے اردو معانی

سنسکرت

  • (شکاریات) گھات میں بیٹھنے کی جگہ کا وہ موکھا جس میں سے شکاری شکار کی تاک لگائے یا دیکھے.

فارسی

  • لکڑی کی سطح کو کھرج کر صاف ، ہموار اور چکنا کرنے کا بڑھی کا اوزار (جس میں لکڑی کی اک چھوٹی پٹی کے اندر مونے دل کی چُھری ، پھسلواں نصیب ہوتی ہے).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words