تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ آنا" کے متعقلہ نتائج

رَنگ آنا

نکھر جانا ، رونق آنا ، دلکشی یا شگفتگی پیدا ہوجانا.

چِہْرے پَر رَنگ آنا

چہرہ بشاش ہونا ، تروتازگی آنا، خوشی کی علامات ظاہر ہونا.

چِہْرے پَر ایک رَنگ آنا ایک جانا

گھبراہٹ ہونا، تردد اور انتشار میں مبتلا ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا ، حالت کا متغیر ہونا.

ایک رَنْگ آنا ایک جانا

(خوف ، غصے ، ندامت ، تکلیف ، یا فکر وغیرہ سے) ہر لمحہ چہرے کا رنگ بدلنا.

رَنگ میں آنا

جوش میں آنا ، کسی کیفیت کا پورے شباب پر پہنچنا .

رَنگ رُوپ آنا

حُسن میں نِکھار آنا ، بہار یا دلکشی پیدا ہونا .

رَنگ چوکھا آنا

گہرا رن٘گ آنا.

مَحفِل رَنگ پَر آنا

To reach to crescendo, to reach a point of greatest excitement.

طَبِیعَت رَنگ پَر آنا

دل کو لذّت حاصل ہونا

رَن٘گ پَر آنا

زوروں پر ہونا، زوروں پر آنا، رونق پر آنا، رونق پکڑنا

رَنگ ہونا

حال یا حالت ہونا ، نوبت پہنچنا.

رَنگا ہونا

رن٘گین ہونا

رانگا ہونا

رانگ ہو جانا ، کم قیمت ہو جانا.

رانگ ہونا

غصہ دور ہو جانا، راضی ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ آنا کے معانیدیکھیے

رَنگ آنا

ra.ng aanaa•रंग आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَنگ آنا کے اردو معانی

  • نکھر جانا ، رونق آنا ، دلکشی یا شگفتگی پیدا ہوجانا.
  • کیفیت پیدا ہونا (جانا کےساتھ مستعمل).
  • رن٘گت کا چڑھنا، رن٘گ نکلنا.

Urdu meaning of ra.ng aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nikhar jaana, raunak aanaa, dilakshii ya shaguftagii paida hojaana
  • kaifiiyat paida honaa (jaana kesaath mustaamal)
  • rangat ka cha.Dhnaa, rang nikalnaa

रंग आना के हिंदी अर्थ

  • ۳. कैफ़ीयत पैदा होना (जाना के साथ मुस्तामल)
  • रंगत का चढ़ना, रंग निकलना
  • ۱. निखर जाना, रौनक आना, दिल-कशी या शगुफ़्तगी पैदा होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone