تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک رَنْگ آنا ایک جانا" کے متعقلہ نتائج

ایک رَنْگ آنا ایک جانا

(خوف ، غصے ، ندامت ، تکلیف ، یا فکر وغیرہ سے) ہر لمحہ چہرے کا رنگ بدلنا.

چِہْرے پَر ایک رَنگ آنا ایک جانا

گھبراہٹ ہونا، تردد اور انتشار میں مبتلا ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا ، حالت کا متغیر ہونا.

ایک ہی سَمجھا جانا

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

بھوک یا فاقہ کے باعث پیٹ کمر سے لگ جانا ، بھوک سے پیٹ کا اندر دھن٘س جانا.

ہَڈّی پَسلی ایک ہو جانا

ہڈی پسلی ٹوٹ جانا

گانْڈ گَرْدَن ایک ہو جانا

ہَڈّی چَمڑا ایک ہو جانا

بہت دبلا ہو جانا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

گانڑ گَرْدَن ایک ہو جانا

(فحش، بازاری) تھک کر چُور ہوجانا، سر پیر کی خبر نہ رہنا، محنت کرتےکرتے تھک جانا

مُرْغ کی ایک ٹانگ کَہے جانا

اپنی بیجا بات پر اَڑا رہنا ۔

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

ایک جَگَہ سے دُوسری جَگَہ جانا

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

آفْتاب ایک نیزے پَر آنا

قیامت برپا ہونا، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

کِسی ایک کَرْوَٹ بَیٹھ جانا

معاملہ ایک طرف ہوجانا ، مسئلہ حل ہوجانا

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

ہِیک آنا

بدبو آنا، بدبو محسوس ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک رَنْگ آنا ایک جانا کے معانیدیکھیے

ایک رَنْگ آنا ایک جانا

ek rang aanaa ek jaanaaएक रंग आना एक जाना

محاورہ

ایک رَنْگ آنا ایک جانا کے اردو معانی

  • (خوف ، غصے ، ندامت ، تکلیف ، یا فکر وغیرہ سے) ہر لمحہ چہرے کا رنگ بدلنا.

एक रंग आना एक जाना के हिंदी अर्थ

  • (ख़ौफ़, ग़ुस्से, नदामत, तकलीफ़, या फ़िक्र वग़ैरा से) हर लम्हा चेहरे का रंग बदलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک رَنْگ آنا ایک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک رَنْگ آنا ایک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words