تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گ ڈَھن٘گ" کے متعقلہ نتائج

ڈَھنگ سے

قرینے سے، قاعدے سے

ڈَھنگ بِگْڑا ہُوا ہے

معاملہ یا حال خراب ہے

ڈَھنگی

چالاک، چتر، بہت چالاک، چالباز

ڈَھنگ آنا

سلیقہ آنا ، باتمیز ہونا ، شائستہ ہونا ، سلیقہ مند ہونا.

ڈَھنگْیا

رک : ڈھن٘گیلا

ڈَھنگ سِرا

سلیقے کا ، ڈھب کا.

ڈَھنگ کَرنا

طریقہ اِختیار کرنا

ڈَھنگ لَڑْنا

بات بننا ، تدبیر کارگر ہونا.

ڈَھنگ جَمْنا

تدبیر کارگر ہونا ، صورت پیدا ہونا.

ڈَھنگ بَنْنا

صورت پیدا ہونا ، تدبیر کارگر ہونا.

ڈَھنگ ڈالْنا

۱. اِبتدا کرنا ، بُنیاد ڈالنا.

ڈَھنگ مَچْنا

طریقہ رائج ہونا.

ڈَھنگِیلا

خوش شکل ، خُوشنما ، حسین ، خوبصورت ؛ مہذب ؛ باسلیقہ

ڈَھنگ نِکَلْنا

ڈھنگ نکالنا (رک) کا لازم.

ڈَھنگ اُٹھانا

طریقے سِیکھانا ، انداز اِختیار کرنا.

ڈَھنگ نِکالْنا

طرز اِیجاد کرنا ، نیا طرز یا انداز قائم کرنا.

ڈَھنگ بَندْھنا

ڈھب قائم ہونا ، طریقہ رائج ہونا.

ڈَھنگ بِگَڑْنا

اِبتدا غلط ہونا.

ڈَھنگ پَکَڑْنا

سلیقہ سِیکھنا.

ڈَھنگ بَرَتْنا

کئی وضع کا برتاؤ کرنا، وضعداری نباہنا، چال چلنا، ظاہری برتاؤ کرنا

ڈَھنگ پَر لَگانا

اپنے ڈھب کا بنا لینا ، مطلب کے مطابق سدھانا ، تربیت دینا.

ڈَھنگ رَنگ سُوں جِینا

سلیقہ سے زندگی بسر کرنا

ڈَھن٘گ کی

قاعدے ، قرینے کا ، کارآمد ، اچھّا ، موزوں.

ڈَھن٘گ کا

قاعدے ، قرینے کا ، کارآمد ، اچھّا ، موزوں.

ڈَھن٘گ اُڑانا

طرز سِیکھانا ، انداز نقل کرنا

ڈَھن٘گ اُوڑانا

طرز سِیکھانا ، انداز نقل کرنا

طَبِیعَت کا ڈَھنگ

طبیعت کی قدرتی خصوصیت، طرز طبیعت

کُچْھ ڈَھنگ نَہِیں

کوئی سلیقہ نہیں ؛ کچھ نہیں آتا

رَنگ ڈَھنگ کُچھ اَور ہونا

حالت دوسری ہونا ، نقشہ دوسرا ہونا ، نیا انداز ہونا.

رَنگ ڈَھنگ سَنگ

وضع قطع ، شکل و صورت .

ظاہِری رَنگ ڈَھنگ ہیں

ریا کاری یا بناوٹ کی باتیں ہیں.

رَنگ ڈَھنگ مِلْنا

انداز اور وضع یا چال چلن کا کسی سے مشابہ ہونا .

رَنگ ڈَھنگ سِیکْھنا

قاعدہ سیکھنا ، طریقہ سیکھنا ، انداز سیکھنا .

رَنگ ڈَھنگ بَنْنا

انداز ہونا ، صورتِ حال ہونا .

رَنگ ڈَھنگ پانا

برتری پانا ، فوقیت پانا ، عِزّووقار پانا.

ظاہِر کے رَنگ ڈَھنگ ہیں

ریاکاری اور دکھاوے کی باتیں ہیں.

کھانے کَمانے کے ڈَھنگ

(مجازاً) کسی کو بے وقوف بنا کر پیسہ بٹورنے کے ہتھ کنڈے یا طریقے .

رَن٘گ ڈَھن٘گ

رنگت، اجزائے ترکیبی اور بناوٹ کی ہیئت مجموعی، وضع قطع، شکل و صورت

چار دِن کا رَنگ ڈَھنگ چھوڑ وہی جُرْوا مورا سَنگ

آپ کی محبت چند دن کی ہے ، آپ جانیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ ڈَھن٘گ کے معانیدیکھیے

رَن٘گ ڈَھن٘گ

rang-Dhangरंग-ढंग

اصل: ہندی

رَن٘گ ڈَھن٘گ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رنگت، اجزائے ترکیبی اور بناوٹ کی ہیئت مجموعی، وضع قطع، شکل و صورت
  • طور طریق، چال ڈھال، انداز، طرز، ادا، خصوصیات
  • کردرا، برتاؤ، عادت، خصلت
  • آب وتاب، چمک دمک
  • رواج، چلن
  • خُوبی، وصف، جوہر، شہرہ، اثرو رسوخ

English meaning of rang-Dhang

Noun, Masculine

रंग-ढंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گ ڈَھن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گ ڈَھن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words