تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رنگیں نوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رنگیں نوا کے معانیدیکھیے
رنگیں نوا کے اردو معانی
صفت، واحد
- سریلے لحن والا، اچھی آواز والا، میٹھی آواز والا
شعر
یوں تو جہاں تمام ہے طوفان رنگ ونور
کس آبشار نے ہمیں رنگیں نوا کیا
اب نہیں بزم چمن رنگیں نوا
عندلیبوں کا ترانہ ہو چکا
چھپ کے بیٹھے گا کہاں تو ہم سے اے رنگیں نوا
ہوگا تو جس رنگ میں مل جائیں گے اس رنگ سے
English meaning of ra.ngii.n-navaa
Adjective, Singular
- colorful voice, the one who have melodious voice
रंगीं-नवा के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- अच्छी आवाज़ वाला (वाली) कलकंठ, मधुरस्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رنگیں نوا)
رنگیں نوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔