تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رنگینیٔ جمال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رنگینیٔ جمال کے معانیدیکھیے
رنگینیٔ جمال کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- شوخ، انتہائی خوبصورت
شعر
رنگینیٔ جمال فریب خیال ہے
طالبؔ وگرنہ دل میں تمنا کہاں رہے
رنگینیٔ جمال کی سرحد نہ تھی کوئی
اور حوصلہ بھی حیطۂ امکاں سے کم نہ تھا
رنگینیٔ جمال سے صحرا بھی ہے چمن
بیٹھا ہوں گلستاں میں مگر گلستاں سے دور
English meaning of ra.ngiinii-e-jamaal
Persian, Arabic - Masculine
- gaudiness, elegance of beauty
रंगीनी-ए-जमाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- सुंदरता की विचित्रता, रूप का सौंदर्य , तेज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رنگینیٔ جمال)
رنگینیٔ جمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔