تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَپْٹا" کے متعقلہ نتائج

رَپْٹا

شہر پناہ یا قلعے کی فصیل پر چڑھنے کا ڈھلواں بنا ہوا پختہ راستہ جس پر توپ اورسوار آسانی سے چڑھ جاۓ

رَپْٹانا

تیز بھگانا، دوڑانا، سرپٹ دوڑانا

رَپْٹا مارنا

پھیلانا ، جلدی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَپْٹا کے معانیدیکھیے

رَپْٹا

rapTaaरप्टा

وزن : 22

موضوعات: معماری

رَپْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہر پناہ یا قلعے کی فصیل پر چڑھنے کا ڈھلواں بنا ہوا پختہ راستہ جس پر توپ اورسوار آسانی سے چڑھ جاۓ
  • (معماری) مزدورں کے پا‌ڑ پر چڑھنے اترنے اور تعمیری مسالا اوپر پہنچانے کے لیے پاڑ سے مِلا کر بانس، بلی وغیرہ کا تیار کِیا ہوا ڈھلواں راستہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

रप्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नगर, शिविर या दुर्ग की दीवार पर चढ़ने का ढलवाँ बना हुआ पक्का रास्ता जिस पर तोप और सवार आसानी से चढ़ जाए
  • (राजगीरी) मज़दूर के पाड़ पर चढ़ने-उतरने और निर्माण मसाला ऊपर पहुँचाने के लिए पाड़ से मिला कर बाँस, बल्ली इत्यादि का तैयार किया हुआ ढलवाँ रास्ता

رَپْٹا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَپْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَپْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words