تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقَم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

رَقَم کَرْنا

لکھائی کام کو عملی جامہ پہنانا، لکھنا، تحریر یا درج کرنا

نَقشَہ رَقَم کَرنا

نقشہ بنانا ، نقشہ کھینچنا

رَقْص کَرْنا

ناچنا، خوشی منانا یا ظاہر کرنا

رَحْم کَرنا

اللہ کا خیال کرکے کسی کی حالت پر ترس کھانا ، ہمدردی کرنا.

رام کَرْنا

مطیع بنانا، فرمانبرداری کرنا، راہ پر لانا

رَسْم کَرنا

تعلق قائم کرنا ، ربط و ضبط کرنا ، میل جل رکھنا.

رَم کَرْنا

ہرن کا وحشت کرنا اور شکاری کے خوف سے بھاگنا

رِقَّت کَرنا

رونا، آنسو بہانا.

رَحَم کَرنا

خوشی کی تقریب یا منّت پوری ہونے پر اللہ پاک کی نیاز دلانا .

رَجْم کَرنا

سنگسار کرنا، پتھروں سے مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقَم کَرْنا کے معانیدیکھیے

رَقَم کَرْنا

raqam karnaa•रक़म करना

محاورہ

مادہ: رَقَم

  • Roman
  • Urdu

رَقَم کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • لکھائی کام کو عملی جامہ پہنانا، لکھنا، تحریر یا درج کرنا

Urdu meaning of raqam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • likhaa.ii kaam ko amlii jaama pahnaanaa, likhnaa, tahriir ya darj karnaa

English meaning of raqam karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • Putting writing work into practice, write, indite, put down, note, mark

रक़म करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • लेखन कार्य को अभ्यास में लाना, लिखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقَم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقَم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone