تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقِیب" کے متعقلہ نتائج

ہمال

مانند، مثل، برابر، نظیر، شبیہ

ہمالیہ

ہندوستان کے ایک مشہور شمالی پہاڑ کا نام جو دنیا کے سب پہاڑوں سے اونچا اور ہمیشہ برف سے ڈھکا رہتا ہے

ہمالہ

سلسلہ کوہ ہمالیہ، ہمالیہ، ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو برصغیر پاک و ہند کو سطح مرتفع تبت سے جدا کرتا ہے۔ بعض اوقات سلسلہ ہمالیہ میں سطح مرتفع پامیر سے شروع ہونے والے دیگر سلسوں جیسے کہ قراقرم اور ہندوکش کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے

ہِمالے

ہمالیہ پہاڑ

ہِمالوچنا

رک : ہما کے تحتی ۔

ہَم اَلَم

ایک دوسرے کے غم میں شریک ہونے والے ، شریک غم ۔

ہِمالَہ سَر کَرنا

عُمّال

حاکم، والی، جس کے سپرد کسی علاقے کا مُلکی و مالی انتظام ہو

اِمالَہ

میلان، مائل یا منتقل ہونا

عَمالَہ

تنخواہ کے علاوہ کچھ معاوضہ، بھتّہ، الاؤنس

اَمالِقَہ

عملیق بن لاؤز بن سام بن نوح کی اولاد جو بیشتر فلسطین میں آباد ہے

عَمالِقہ

ایک عرب قوم جو عمالق کی اولاد سمجھی جاتی ہے اس کا ذکر توریت میں آتا ہے کہ مینار بابل کے واقعہ کے موقع پر خدا نے انہیں عربی زبان سکھائی تھی ، فرعون مصر اس قوم سے خیال کیا جاتا ہے یہ نہایت قدیم عرب قوم خیال کی جاتی ہے ، حضرت موسےٰ نے ان کو تباہ کرنے کے لئے فوج بھیجی تھی .

عَمالِیق

عمالقہ قوم سے تعلق رکھنے والے لوگ .

عُمّالان

عُمال (رک) کی جمع ، والیان ، بہت سے حاکم .

ہَم عَلامَت

بے ہُمال

بے مثال، لاثانی، جس کا مثل یا مقابل نہ ہو

اُمُّ الْاَئِمَّہ

لفظاََ: اماموں کی ماں، (مراداً) حضرت فاطمہ کا لقب جو پیغمبر اسلام کی بیٹی اور امام حسن اور امام حسین علیہماالسلام کی والدہ تھیں

اُمُّ الْعُلُوم

علم اشتقاق، علم صرف

اُمُّ اْلاَلْسِنَہ

زبانوں کی ماں، (مراداََ) اصل زبان جس سے دوسری زبانیں مشتق ہوں

قادِرِ بے ہُمال

لاثانی ، بے مثل ، بے نظیر ؛ مراد : خداوند تعالیٰ.

عَمّالِ حُکومَت

حکومتی عہدیداروں، سرکاری حکام

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقِیب کے معانیدیکھیے

رَقِیب

raqiibरक़ीब

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: رَقیبوں

اشتقاق: رَقَبَ

رَقِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

    مثال - اے صبا توں قول لیا تب ہووے گا دل کوں قرارحق پرستی منج رقیباں نا بوجھیں اب زور تھے (۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۱: ۱۲) حاکمِ وقت ہے تجھ گھر میں رقیبِ بدخُودیدِ مُختار ہوا مُلکِ سلیمان میں آ

  • ایک معشوق کے عاشقوں میں سے کوئی ایک

    مثال - اندیشہ بدنامی کا ہر طرف ہو اور بلا خوف رقیب ملاقات ہوا کرے - رقیب او دیو جیون جب تب پری کے سات یوں آتاکہ پُھولاں سات کانٹا ہور شکر میانے کنکر آوے (۱۵۱۱ ، مُشتاق (اُردو ، کراچی ، اکتوبر ، ۱۹۵۰ ، ۳۶) ).

صفت

  • سرپرست، محافظ
  • نگہبان، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں
  • چوکس، ہوشیار
  • دشمنی رکھنے والا، مخالف، دشمن
  • ایک تیر کا وصفی نام
  • خدا کا ایک وصفی نام
  • (تصوف) نفس امارہ اور حواس خمسۂ ظاہری و باطنی کو کہتے ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of raqiib

Noun, Masculine, Singular

  • rival or competitor

    Example - Hatmi (definite) muqable mein do hi ham-sar yaa raqib pahunchte hain

  • opponent, especially in love

Adjective

  • guardian
  • one who watches over, one who keeps guard, watcher, keeper
  • enemy
  • a specific kind of arrow
  • one of the names of God
  • ( Mysticism) also called ardent desire, lust, the inner urge

रक़ीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • प्रतिस्पर्धी, प्रतियोगी, दावेदार

    उदाहरण - हतमी (निश्चित ) मुक़ाबला में दो ही हम-सर या रक़ीब पहुँचते हैं

  • वह जो किसी प्रेमिका के प्रेम के संबंध में उसके दूसरे प्रेमी से प्रतियोग करता हो, प्रेमिका का दूसरा प्रेमी

विशेषण

  • अभिभावक, संरक्षक
  • देख-रेख करने वाला, पहरेदार, प्रहरी, रक्षक, रखवाला, दरबान
  • सतर्क, होशियार, जागरुक, चौकस
  • दुश्मनी रखने वाला, दुश्मन, शत्रु
  • एक तीर का लाक्षणिक नाम
  • ईश्वर का एक लाक्षणिक नाम
  • (सूफ़ीवाद) कामेंद्रियों और बाह्य एवं आंतरिक पंचेंद्रियोंं को भी कहते हैं

رَقِیب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone