تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقِیْق" کے متعقلہ نتائج

بارِیک

چوڑائی موٹائی میں کم، پتلا، مہین

بارِیک بِیں

معاملے کے ہر نازک پہلو پر غور و تحقیق سے نظر کرنے والا، نکتہ رس، تیز فہم، چھوٹی سے چھوٹی چیز کو دیکھنے والا

بارِیک رَو

باریک بِین

تیز فہم، ہوشیار، دقیقہ شناس

بارِیک کام

وہ کام جس میں نظر پر زور پڑے، دیدہ ریزی کا کام، مشکل کام، لطیف یا نازک کام

بارِیک مِیاں

جس کی کمر پتلی ہو

بارِیک بات

لطیف نازک یا مشکل مسئلہ

بارِیک جان

نازک مزاج، جو ذرا سے صدمے سے متاثر ہو جائے

بارِیک فَہْم

نازک سے نازک اور مشکل سے مشکل بات سمجھ جانے والا ، ذہین .

بارِیک نَظَر

باریک بیں، دقیقہ شناس، بال کی کھال نکالنے والا

بارِیک رَقَم

چھوٹے سے چھوٹے خطوط اور حسین و جمیل نقش و نگار وغیرہ بنانے والا

بارِیک راسْتَہ

تن٘گ راستہ ، کم چوڑی گزرگاہ (گلی ، بٹیا وغیرہ) .

بارِیک راہ

تنگ راستہ، کم چوڑی گزرگاہ (گلی، ہٹیا وغیرہ)

بارِیک آواز

پتلی، ہلکی اور اونچی آواز (جو کرخت نہ ہو اور سامعہ کو بھلی لگے)

بارِیک خَیال

نازک یا بلند سوچ والا

باریک بِینی

تیزفہمی، معاملے کے نازک پہلو پر غور کرنا، نکتہ شناسی

بارِیک مِیان

بارِیک نِگاہ

باریک بیں، دقیقہ شناس، بال کی کھال نکالنے والا

بارِیکْیاں

باریکی کی جمع ترکیبات میں مستعمل

بارِیک آنکھ سُوں دیکْھنا

غور و تحقیق سے کسی معاملے کے ہر پہلو پر نظر ڈالنا

باریکی

باریک کا اسم کیفیت

بارِیکا

باریکہ، باریک بالوں کا قلم جس سے مصور باریک خط کھینچتے ہیں، تصویر کشی یا نقاشی میں خط کھینچنے کی ایک طرح کی باریک قلم

بارِیکِیاں چھانٹْنا

نکتہ چینی کرنا، لطیف مضمون پیدا کرنا

بارِیکِیاں چَھنْنا

لطافت اور نزاکت پیدا ہونا، نئی سے نئی وضع اور انداز ایجاد ہونا

باریکی چَھنْنا

لطافت اور نزاکت پیدا ہونا، نئی سے نئی وضع اور انداز ایجاد ہونا

باریکی نِکالنْا

نکتہ چینی کرنا، لطیف مضمون پیدا کرنا

گردنِ-بارِیک

بال سے بارِیک

بالکل مہین، نہایت دقیق جو بڑی مشکل سے نظر آئے، نہایت پتلا

راہ بارِیک ہونا

رستہ تنگ ہونا، گلی تنگ ہونا.

بال تے بارِیک

بالکل مہین، نہایت دقیق جو بڑی مشکل سے نظر آئے، نہایت پتلا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقِیْق کے معانیدیکھیے

رَقِیْق

raqiiqरक़ीक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب

اشتقاق: رَقَقَ

رَقِیْق کے اردو معانی

صفت

  • پانی کی مانند، پتلے قوام کا، پتلا

    مثال - طبیب نے علاج کے لیے جو دوائیں بتائیں ان میں کچھ معجون اور رقیق شربت تھے

  • نرم، ملائم (دل کی توصیف)
  • (مجازاً) پست، بے جان

اسم، مذکر

  • جو کسی کا مملوک ہو، غلام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَکِیک

تہذیب سے گِراہوا مُبتذل، عامیانہ، گھٹیا، ادنیٰ درجے کا

English meaning of raqiiq

Adjective

  • thin, fine, attenuated, flimsy, unsubstantial, minute

    Example - Tabib ne ilaj ke liye jo dawayen batayin unmein kuchh majoon aur raqiq sharbat the

  • tender, delicate (characteristic of heart )
  • (Metaphorically) inanimate

Noun, Masculine

रक़ीक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पानी की तरह पतला, तरल द्रव, रस

    उदाहरण - तबीब ने इलाज के लिए जो दवाएं बताइं उनमें कुछ माजून और रक़ीक़ शरबत थे

  • कोमल, नर्म, मुलायम (हृदय की विशेषता में प्रयुक्त )
  • ( लाक्षणिक) सुस्त, निर्जीव, निबल

संज्ञा, पुल्लिंग

رَقِیْق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقِیْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقِیْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone