تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسَن ساز" کے متعقلہ نتائج

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

رَسَن

رسی، ریسمان

رَسان

آہستگی، نرمی، مُلائمت، دِھیما پن

راسَن

یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رن٘گ مائل بہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں، اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اُس میں ڈالیاں ہوتی ہیں، پتّے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں. پھول میں تھوڑا سا نیلاپن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں، یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے

رَسَن ساز

ڈوری بنانے والا، رسّی بٹنے والا، رسی تیار کرنے والا

رَسَن باز

رسّے پر کرتب دکھانے والا بازی گر یا لٹ، مجازاً: مکار، جعل ساز، فریبی

رَسَن باف

رَسَن تاب

ڈوری کھینچنے والا ، رسّی بٹنے والا ، رسی بنانے والا

رَسَن اَنْداز

رسّی یا کمند پھینک کر جانوروں کو پکڑنے والا

رَسَن بازی

رَسی کا کھیل، بازی گری، مجازاً: مکاری

رَسَن سازی

رسّی بٹنے یا بنانے کا کام.

رَسَن بافی

رَسَن و دار

پھانسی اور سولی، دارورسن

رَسَن پیچ

کوئیں کی چرخی

رَسَن بَسْتَہ

رسّی سے بندھا ہوا

رَسَنِ آفتاب

رَسَن جَل گَئی لیکِن بَل اَب تَک وَہی ہے

دولت اور عزّت ختم ہو گئی . غرور بدستور باقی ہے رسی جل گئی پر بَل نہ گیا

raisin

کِشْمِش

resin

رال

راسِین

(طب) ایک دواکا نام

رَسَنِ لَن٘گَر

جہاز کے لنگر کی زنجیر یا رسی

دَسَن

دانت

داسَن

راشَن

سامانِ غذا یا ایندھن کی مقرّرہ مقدار میں دینے کا نظام

دَشَن

دان٘ت، داندنہ، چوٹی

dasheen

اَرْوی

رَسان میں

نرمی اور پیار کے ساتھ.

رَسان رَسان

دھیرے دھیرے ، آہستہ آہستہ ، چپکے چپکے ؛ دھیمی رفتار یا مدّھم سُر کے ساتھ.

رَسان کی

جو پیار اور نرمی کے ساتھ سمجھائی گئی ہو (بات یا گفتگو وغیرہ).

رَسان سے

دھیرے سے، نرمی سے، آہستگی کے ساتھ

رَوشْناں

ستارے (اضافت کی حالت میں روشنانِ فلک مُستعمل).

رَسانا

(اچار سازی) کچے پھل یا ترکاری کے قتلوں کو کھٹے رس یا تُرش مسالوں کے پانی میں کھٹیانا (اچار وغیرہ کے لیے).

رَسانی

پہن٘چانا

رَوشَن

جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)

رَسانِنْدَہ

رَسانا بَسانا

رسنا بسنا (رک) کا تعدیہ .

رَسانْگی

پہن٘چانا.

رَصانَت

رَسانْیَت

نرمی، پیار، آہستگی

راس آنا

راشَن بَنْدی

راشن کا نظام ؛ خوراک یا دِیگر اشیائے رسد کی حد مقرَر کرنا یا اُن کی تقسیم کا ضابطہ مقرَر کرنا.

راشَن آفِس

دفتر جہاں سے راشن جاری کیا جائے ، دفترِ خوراک.

راشَن کی دُکان

وہ دُکان جہاں سے راشن (غلّہ وغیرہ) مِلتا ہو، راشن ڈِپُو

reason

عَقْل

rosin

تا رپین کا تیل نکالنے کے بعد بچنے والی رال یا سخت ،گاڑھی گاد،صمغ۔.

رَسِنْدَہ

پہنچنے والا، باربابی پانے والا

ریسِنْدَہ

دَسوں

دس کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل، دس کے دس، تمام، پورے یا دس کے دس

russian

(الف) روس، روسی وفاق یا سابق سوویت یونین کا باشندہ یا روسی نثراد فرد (ب) روسی نسل کا شخص۔.

راشَن پَر فَراہَم کَرْنا

راشن بندی کے ذریعے مہیا کرنا ، کنٹرول نِرخ پر فروخت کرنا.

rising damp

برط زمین کی نمی سے دیواروں میں لگنے والا سیم۔.

رَسائِن

دوا، جو پارے یا دھات کو کشتہ کرکے بنائی گئی ہو، اکسیر

رَشْحان

پسینہ

rush in

گُھسْنا

disenthrall

غلامی سے خارج کرنا

desensitize

غیر حسّاس بنانا، فوٹوگرافی کی اشیا کی حسّاسیت ختم کرنا؛ الرجی یا حسّاسیت میں مبتلا شخص کو بحال کرنا۔.

disincentive

کسی عمل وغیرہ سے باز رہنے کی ترغیب ۔.

دوشَن

الزام، دوش

دوشِین

گزشتہ شب کی ، گُزری ہوئی رات سے متعلق (بات یا حالت وغیرہ)

disintegrative

پارہ بارہ ہونے سے متعلّق

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسَن ساز کے معانیدیکھیے

رَسَن ساز

rasan-saazरसन-साज़

اصل: فارسی

وزن : 1221

رَسَن ساز کے اردو معانی

صفت

  • ڈوری بنانے والا، رسّی بٹنے والا، رسی تیار کرنے والا
  • رسن تاب، اسلحہ

English meaning of rasan-saaz

Adjective

  • weapon
  • a rope-maker

रसन-साज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • डोरी बनाने वाला, रस्सी बटने वाला, रस्सी तैय्यार करने वाला
  • असलहा, हथियार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسَن ساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسَن ساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone