تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْت خیز" کے متعقلہ نتائج

رَسْت

طرف، جانب

رستو

رَسْتَہ

راستہ، راہ، سڑک

رَسْتے

۱. رستہ (رک) کی جمع اور مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

رَسْت خیز

رستاخیز، قیامت، حشر

راسْت دَم

لکڑی یا فولاد کی تقریباً تین فٹ کی پتلی پٹی جس کا ایک پہلو سیدھا اور ہموار ہوتا ہے اس کے ذریعے چیزوں کے سیدھے ہونے کی جان٘چ کی جاتی ہے ، معمار اسے خاص طور پر استعمال کرتے ہیں ، پٹ گنیا.

راسْت قَد

رک : راست قامت.

راسْت گَر

(طبیعات) سیدھا کرنے والا ، درست کرنے والا ، ایک آلہ کا نام.

راسْت چَپ

دائیں بائیں ، دونوں طرف ؛ چپ و راست.

راسْت گَری

(طبیعات) راست گر (رک) کا عمل ، درست کرنا ، درستی ، تقطیرِ مکرّر.

راسْت اَندْام

متناسب جسم رکھنے والا ، وجیہہ شخص.

راسْت نُما

جو بظاہر درست نظر آتا ہو ، صحیح نظر آنے والا ، سیدھا نظر آنے والا ، خوش نما .

راسْت طَبِیعَت

نیک مزاج ، پرہیز گار ، پارسا ، سچّا.

راسْت اِقْدام

حکومت کے خلاف عملی احتجاج جیسے ہڑتال وغیرہ یا ملکی قانون کی خلاف ورزی

راسْت بَیانی

سچ بولنا ، سچائی بیان کرنا ، حق گوئی.

راسْت نِگاری

حق بات لکھنا ، سچا واقعہ قلبمند کرنا .

راسْت بَراسْت

سچ مچ ، ٹھیک ٹھیک.

رَسْتَہ میں

راہ چلتے ؛ کشمکش میں ، بیچ میں ؛ مُشکل میں.

رَسْتے میں

بِیچ میں راہ میں ، راہ چلتے

راسْت مُتَناسِب

(حیاتیات) تناسب درست رکھنے والا ، تناسب سے مطابقت رکھنے والا .

رَسْتاخیز

قبروں سے مردوں کے اٹھنے اور میدان حساب میں لائے جانے کا عمل، قیامت، حشر، محشر روزِ حساب

رَسْتے رَسْتے

گلی گلی ، کُوچے کُوچے ؛ سیدھی راہ سے

رَسْتا چھینک

راستہ روک کر.

رَسْتے بَنْد ہوتے ہیں

اس قدر حسین ہے کہ جو دیکھتا ہے دیوانہ ہو جاتا ہے ، راستے میں چلتے لوگوں کے ٹھٹ لگ جاتے ہیں

رَسْتا بَسْتا

آباد ، پُررونق.

رَستَہ چَلتا

مسافر، راہ گیر

رَسْتَہ پَکْڑو

بھاگ جاؤ ، چلتے بنو ، چلتے پِھرتے نظر آؤ ، ہوا کھاؤ ، دُور ہو (عموماً غُصّہ کے موقع پر مُستعمل).

رَسْتْگی

آزادی، رہائی، نجات

رَسْتے میں مِلْنا

راہ میں مُلاقات ہونا

رَسْتَہ سَمَجْھ میں آنا

تدبیر سُوجھنا ، ڈھن٘گ سمجھ میں آنا ؛ راستہ یاد آنا ، رستہ ذہن پر چڑھنا.

رَسْتے سے آنا

کسی گلی ، سڑک لیک یا پگڈنڈی وغیرہ سے ہوتے ہوئے کہیں سے آنا

رَسْتے کا حِساب رَسْتے میں رَہْنا

خواہش پُوری نہ ہونا ، حسرت رہ جانا ، دل کی دل میں رہنا

رَسْتَہ بَنْد ہونا

رستہ بند کر دینا (رک) کا لازم ، راستے میں رُکاوٹ ہونا ، گُزرنے کے لیے راستہ نہ ہونا ؛ (مجازاً) مقصد برآری کی کوئی صُورت نہ ہونا.

رَسْتار

رنج و غم، فکر و اندیشہ

رَسْتَہ صاف ہونا

رُکاوٹ دُور ہونا ، بندش نہ رہنا ، راستہ ہموار ہونا.

رَسْتے سے جانا

راہ سے جانا

رَسْتَہ بَنْد کَرنا

راہ بند کر دینا ، راہ میں روک کھڑی کرنا ، راستہ پر چلنے سے منع کرنا.

رَسْتَہ بَنْد ہو جانا

رستہ بند کر دینا (رک) کا لازم ، راستے میں رُکاوٹ ہونا ، گُزرنے کے لیے راستہ نہ ہونا ؛ (مجازاً) مقصد برآری کی کوئی صُورت نہ ہونا.

رَسْتْگاری

چھٹکارا، رہائی، خلاصی، نجات

رَسْتے میں پَڑا پانا

مُفت مِلنا ، بے زحمت پانا

رَسْتَہ بَڑْھنا

راستے کا فاصلہ بڑھ جانا ، رستہ طُول طویل ہونا.

رَسْتَہ بَنْد کَر دینا

راہ بند کر دینا ، راہ میں روک کھڑی کرنا ، راستہ پر چلنے سے منع کرنا.

رَسْتَہ سُوجْھنا

تدبیر سُوجھنا ، ڈھن٘گ سمجھ میں آنا ؛ راستہ یاد آنا ، رستہ ذہن پر چڑھنا.

رَسْتگار

۱. (i) نجات ، رہائی یا مخلصی پانے والا ، (مصیبت کے پنجے سے) آزاد.

رَسْتا پَکَڑْنا

دُور ہو جانا ، چلا جانا ، راستا لینا.

رَسْتے سے چَلْنا

کسی کے ہمراہ کسی راہ سے گُزرنا

رَسْتَہ پَکَڑْنا

روانہ ہونا ، جانا.

رَسْتے میں روڑا ہونا

راہ میں رُکاوٹ ہونا، سدِّ راہ ہونا.

رَسْتَہ سے پَھٹْنا

بے راہ ہونا ، ایک راستے سے دُوسرے راستے پر چل پڑنا ، راستہ بھٹک جانا.

رَسْتے سے پھیرْنا

ناموافق بنانا ، بہکا دینا ، لوٹا دینا

رَسْتے سے پَلَٹْنا

راہ سے واپس ہونا

رَسْتے سے کَٹ جانا

کُچھ راہ چل کر الگ ہو جانا ، واپس ہو جانا ، رستے سے لوٹ آنا ، ساتھ چھوڑ دینا.

رَسْتَہ لو

جاؤ چلتے بنو.

رَسْتَہ سے پھیرْنا

گُمراہ کرنا ، بہکا دینا ، اصل راستے سے ہٹا دینا.

رَسْتَہ آسان کَرنا

منزل تک بغیر کسی محنت کے پہنچنے کا بندوبست کرنا ؛ مشکل دُور کر دینا.

رَسْتَہ بَڑھ جانا

راستے کا فاصلہ بڑھ جانا ، رستہ طُول طویل ہونا.

رَسْتَہ چھوڑْنا

راہ ترک کر دینا.

رَسْتَہ غَلَط کَرْنا

غلط راہ پر جا نِکلنا ، بھٹک جانا ، گُمراہ ہو جانا.

رَسْتے گَلی کی مُلاقات

وہ جان پہچان جو بغیر کسی تعارف کے روزانہ یا تیسرے چوتھے کسی سے ہوتی رہے

رَسْت لَگانا

بار بار اور متواتر بھیجتے رہنا ، تار باندھ دینا ؛ چُھپ چُھپ کر چیزیں اِدھر اُدھر مُنتقل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْت خیز کے معانیدیکھیے

رَسْت خیز

rast-KHezरस्त-ख़ेज़

نیز - رَسْتخیز

اصل: فارسی

وزن : 2121

دیکھیے: رَسْتاخیز

رَسْت خیز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قیامت، حشر
  • شورش، انقلاب، سخت لڑائی
  • شور، ہنگامہ، بے چینی، اضطراب

صفت

  • انقلابی، جوشیلا، پرشور، ہنگامہ خیز

English meaning of rast-KHez

Noun, Feminine

रस्त-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

  • क्रांतिकारी, जोशीला, ज्वलंत, पुरशोर, हंगामाख़ेज़

رَسْت خیز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْت خیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْت خیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone