تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسُول" کے متعقلہ نتائج

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

قَصْد

ارادہ، نیّت، عزم

قَصِیْد

قَصائِد

قصیدے

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

کاسَۂ دَرْیُوزَہ

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

قَصِیدَہ خواں

قصیدہ پڑھنے والا

قَصِیدَہ گوئی

قصیدہ کہنا، شاعری میں قصیدہ نگاری کرنا

قَصِیدَہ خوانی

قصیدہ پڑھنا

قَصْد کَرْنا

ارادہ کرنا، نیّت کرنا، دل میں ٹھاننا، عزم کرنا

قَصْد رَکْھنا

ارادہ رکھنا ، نیت رکھنا.

قَصِیدَہ گو

قصیدہ کہنے والا شاعر یا مدح کرنے والا شخص

قَصِیدَہ گَر

قَصِیدَہ نِگار

قصیدہ لکھنے والا، مدح سرائی کرنے والا

قَصِیدَہ نِگاری

قصیدہ لکھنا ، مدح سرائی.

قَصْدِ مُصَمَّم

پکّا ارادہ

قَصِیدَہ پَڑْھنا

تعریف کرنا.

قَصائِدِ وَطَنِیَہ

ایسے قصیدے جن میں وطن کی تعریف بیان کے جائے.

قَصِیدَہ

نظم کی وہ صنف جس میں مدح، وعظ نصحیت، تعریف بہار، بے ثباتی روزگار یا شکایت زمانہ کے مضامین بیان کیے جائیں، اس کے مطلع کے دو مصرعوں اور ہر شعر کے مصرع ثانی کا ہم قافیہ ہونا ضروری ہے، عموماً قصیدے میں مدحیہ مضمون ہوتا ہے، اس میں روایتآٓ چند امور کا لحاظ رکھا جاتا ہے، مثلاً: اوّل تشبیب یعنی تمہید، دوم حسن تخلیص یا گریز یعنی تمہید سے مضمون مدح کی طرف مڑنا، سوم تعریف محدوح، چہارم حسن الطلب، پنجم دعا، قصیدہ کئی طرح کا ہوتا ہے، جیسے بہاریہ، حالیہ، فخریہ وغیرہ جو بہار، حالات زمانہ یا فخر و تعلی سے منسوب ہے، بعض اوقات جب قصیدے کے آخر میں حرف روی اس طرح واقع ہو کہ اس کے بعد ردیف نہ آئے تو اس سے بھی قصیدہ منسوب ہو جاتا، مثلاً: الفیہ، لامیہ وغیرہ یعنی الف کی یا لام کی روی والا قصیدہ، عام بول چال میں ہر طرح کے تعریفی کلمات یا نثری عبارت کو بھی قصیدہ کہہ دیتے ہیں

قَصْدی

ارادی، قصداً کیا ہوا

قَصْداً

ارادۃً، جان بوجھ کر، دیدہ و دانستہ، عمداً

قِصْدِیر

ایک سفید نرم دھات ، ران٘گا.

قَصِیدِیَت

قصیدہ کی معنوی خصوصیات .

قاش دار

قوس نما .

قِصَّہ دَراز ہونا

معاملے کا طول پکڑنا ، بات کا طویل ہونا ، طوالت واقع ہونا.

قِصَّہ اَدا ہونا

جھگڑا ختم ہونا.

قِصَّۂ دار و رَسَن

سُولی اور پھان٘سی کا قصّہ (یہ اشارہ ہے اس واقعہ کی طرف جب منصور حلّاج کو اناالحق کہنے کے جرم میں سُولی پر چڑھایا گیا تھا.

قِصَّہ دَر قِصَّہ

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

عَداوَت بِالقَصْد

جان بوجھ کر دشمنی مول لینا، سوچی سمجھی بدگمانی

خَطا فی الْقَصْد

(فِقہ) ایسی غلطی جو فعل میں نہ ہو مگر قصد میں ہو

قَتْل بِلا قَصْد

بِالْقَصْد

جان بوجھ کر، جانتے ہوئے، بالارادہ

بے قَصْد

بلا ارادہ، دفعتاً، یونہی

جان کا قَصْد کَرْنا

قتل کے درپے ہونا ، مار ڈالنے کو تیار ہونا.

نُقصان بِالقَصد

اپنے ہاتھوں اپنا نقصان کرنا، جان بوجھ کر ٹوٹا، گھاٹا یا خسارہ برداشت کرنا

دَلالَتِ قَصْد

بیّن ثبوت ، ارادی طور پر ثابت شدہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسُول کے معانیدیکھیے

رَسُول

rasuulरसूल

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: رُسُل

موضوعات: الہیات

اشتقاق: رَسَلَ

رَسُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیام یا خط لے جانے والا، قاصد، نامہ پر، ایلچی، سفیر
  • اللہ کی طرف سے بھیجا ہوا، وہ پیغمبر جن پر کتاب الہیٰ نازل ہوئی ہو، مراد: حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rasuul

Noun, Masculine

  • messenger, emissary
  • Divinely ordained messenger or prophet to whom a book is also revealed, a Prophet, a messenger of God

रसूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संदेशवाहक, पत्र ले जाने वाला, एलची, राजदूत
  • ईश्वर का प्रतिनिधि या दूत, ईशदूत, पैगंबर, नबी, वो पैग़ंबर जिन पर ईश्वरीय किताब प्रकट हुई हो, अर्थात पैग़म्बर मोहम्मद

رَسُول کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone