تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُسُل" کے متعقلہ نتائج

رُسُل

پیغمبران، پیامبر، اللہ کے فرستادہ بندے، ایلچی

رسل

खबर भेजना, सूचना पहुँचाना, धीमी चाल।

رسل

رس سے بھرا ہوا

رَسْل و رَسائِل

ایلچی اور مکتوبات، خط و کتابت

شاہِ رُسُل

رسولوں كے بادشاہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

فَخْرِ رُسُل

رک : فخر انبیاؐ.

مِلَّت خَتم رُسُل

ملت اسلام، ملت احمد مرسل صلی اللہ علیہ وسلم اُمت مسلمہ

سَیَّدِ رُسُل

رسولوں کے سردار ؛ مراد : حضرت محمد مصطفےؐ .

وَزِیرِ رَسَل و رَسائِل

यातायात मंत्री।

رَسُول

پیام یا خط لے جانے والا، قاصد، نامہ پر، ایلچی، سفیر

رِسال

(مجازاً) سواری کا گھوڑا یا اُون٘ٹ

رُوسَل

(کاشتکاری) وہ زمین جو اچھی فصل نہ دے

رَسال

رسیلا ، رس بھرا ، میٹھا ، لذیذ.

رُسِیَل

غصیلا ، جلد ناراض ہو جانے والا

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُسُل کے معانیدیکھیے

رُسُل

rusul•रुसुल

اصل: عربی

وزن : 12

واحد: رَسُول

مادہ: رسل

اشتقاق: رَسَلَ

  • Roman
  • Urdu

رُسُل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پیغمبران، پیامبر، اللہ کے فرستادہ بندے، ایلچی

Urdu meaning of rusul

  • Roman
  • Urdu

  • paiGambraan, payaambar, allaah ke firistaada bande, elchii

English meaning of rusul

Noun, Masculine, Plural

  • messengers, messengers of God

रुसुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • देव दूत, ईश्वर के संदेशवाहक, रसूल और नबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُسُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُسُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone