تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتّی بَھر" کے متعقلہ نتائج

رَتّی بَھر

۲. ماشے کے آٹھویں حصّے کے برابر .

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے

مرتے وقت ذرا سی دولت بھی ساتھ نہیں جاتی اس لیے دولت پر بھروسہ اور مان نہیں کرنا چاہیے

رَتّی بَھر کی تِین چَپاتی، کھانے والے سات سَنْگھاتی

انتظام تھوڑا اور مہمان بہت، مہمان بہت اور کھانا تھوڑا

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتّی بَھر کے معانیدیکھیے

رَتّی بَھر

rattii-bharरत्ती-भर

اصل: سنسکرت

وزن : 222

رَتّی بَھر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۱. رک : رتی برابر .
  • ۲. ماشے کے آٹھویں حصّے کے برابر .

شعر

English meaning of rattii-bhar

Adverb

  • next to nothing, very little

रत्ती-भर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • माशे के आठवें हिस्से के बराबर, बहुत थोड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتّی بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتّی بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words